سیالکوٹ،خوا جہ آصف کے انتخا بی حلقے میں واقع خواجہ محمد صفدر اوور ہیڈ برج کی تزین و آرائش کئی ما ہ سے التواء کا شکا ر

جمعرات 5 جنوری 2017 11:57

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5جنوری۔2017ء)وفاقی وزیر دفاع و پا نی و بجلی خوا جہ محمد آصف کے انتخا بی حلقے سیالکوٹ میں واقع خواجہ محمد صفدر اوور ہیڈ برج کی تزین و آرائش کئی ما ہ سے التواء کا شکا ر ہے ۔ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے کھمبوں پر لگا ئے گئے گلدان پھول پودوں کے منتظر ہیں۔

(جاری ہے)

با بر ،شکیل،نا صر،حمزہ ،قاسم و دیگر کا کہنا ہے کہ احتیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اور ضلع کونسل و ومئیرز کے حلف اٹھا نے کے بعدبھی شہر کی مین شاہراہیں ، چوک علامہ ا قبال میں دیوار سیالکوٹ پر انتظا میہ کی جا نب سے تزین و آرائش کا کا م شروع نہ ہو سکا ہے۔

خواجہ محمد صفدر بر ج پر ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے گلدان سجا ئے گئے تھے اور ان میں پھو لدار پودے بھی لگا ئے گئے مگر ستم ظریفی کی بات یہ ہے کہ کئی ما ہ گز ر جا نے کے بعد ان گلدان میں پودے نہیں لگا ئے گئے جس پرپل کا حسن ما نند پڑ چکا ہے۔انہوں نے مئیر سیالکوٹ سے اس کی تزین و آرائش اور ”دیوار سیالکوٹ“ کو مکمل کر نے کا مطا لبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :