نیب نے سابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر حیدر آباد مشتاق شیخ کو گرفتار کر لیا، عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈدیدیا
ہفتہ 11 مارچ 2017 22:20
(جاری ہے)
ملزم نے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی متعدد جائیدادیں بنا رکھی ہیں جو ملزم نے سرکاری فنڈز میں خورد برد اور بدعنوانی کے ذریعہ اپنے اور اپنے خاندان کے قریبی عزیز و اقارب کے نام اور بے نامی بنا رکھی ہیں۔
مذکورہ پراپرٹیز کے ساتھ ایک ارب روپے مالیت کے مساوی کرنسی اور بل بھی برآمد کئے گئے جسے ملزم کلیئرنگ کے عمل کیلئے بھجوانے ہی والا تھا۔ ملزم سے برآمد ہونے والے سامان میں 17.3 ملین روپے مالیت کی نقدی و پرائز بانڈ، 37016 سعودی ریال، سونے کے زیورات تقریباً 3 کلوگرام، ملکیتی دستاویزات کے ہمراہ 9 گاڑیاں جن میں ایک لینڈ کروزر پراڈو بھی شامل ہے، ٹویوٹا کرولا 2015ء ماڈل، ہنڈا سوک 2014ء ماڈل، ٹویوٹا وزرڈ میرا، ایک پراڈو، ایک طلائی گھڑی، ڈی ایچ اے کراچی میں دو پلاٹوں کی دستاویزات، بحریہ سپورٹس سٹی کراچی میں دو پلاٹوں کی دستاویزات، ہالہ میں دو گھر، ہالہ میں 45 ایکڑ پر محیط ایک فارم ہائوس، 85 بھینسیں، 31 گائیں، 30 بکریاں، 3 ہرن، 4 مور، ہالہ میں 200 ایکڑ زرعی رقبہ، قاسم آباد حیدر آباد میں 3 گھر، حیدر آباد میں 2 فلیٹ، ایک لاکھ روپے مالیت کے سیونگ سرٹیفیکیٹس، ایمار گیگا کراچی میں 40 ملین روپے کی سرمایہ کاری کی دستاویزات اور مختلف بینک اکائونٹس کی 31 چیک بکس شامل ہیں۔ یہ بات یہاں قابل ذکر ہے کہ مشتاق احمد شیخ اور یوسف خانزادہ کو پہلے ہی ایک علیحدہ ریفرنس نمبر 27/2016 میں ٹرائل کا سامنا ہے جو 10 دسمبر 2016ء کو بھجوایا گیا تھا جس میں سابق اکائونٹنٹ ایاز احمد ابڑو، احسان اللہ ابڑو، سابق سب اکائونٹنٹ ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس حیدر آباد اور ابوبکر سابق ہیڈ کانسٹیبل سندھ ریزرو پولیس حیدر آباد بھی اس کیس میں شامل ہیں۔ منی ٹریل ملزم مشتاق احمد شیخ اور بے نامداروں کے نام نکلی۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ دوران ملازمت اس نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے دھوکہ دہی کے ذریعہ پینشن، جی پی فنڈز، تنخواہوں اور الائونسز کے جعلی بل بنا کر مال جمع کیا اور مختلف بینکوں کے بینک کھاتوں کے ذریعہ منظم طریقہ سے کرپشن کی جس میں مختلف بینکار بھی ملوث ہیں۔ تفتیش میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ملزم ریٹائرمنٹ کے بعد بھی رشوت ستانی اور کمیشن کھانے کیلئے نجی طور پر سہولت کار کے طور پر کام کر رہا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 12 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
عبدالستار ایدھی کے بیٹے اور پوتے کو دھمکیاںملنے کا انکشاف،پولیس کو تحفظ فراہم کرنے کی درخواست دیدی
-
فاٹا اصلاحات کے لئے فاٹا میں سیاسی جماعتوں ،سول سوسائٹی اوریوتھ سے مشاورت کی ،لوگوں کی اکثریت فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے حق میں تھی ، فاٹا کے انضمام میںقانونی امور پر وزارت قانون کا زیادہ ... مزید
-
حکومت اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے باخبر ہے، امن پسندی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف
-
پاکستان نے 40سال تک افغان باشندوں کو پناہ دی‘ سیکیورٹی رسک کے باوجود بارڈرکھولا‘دہشت گردی روکنے کیلئے سے بند کیا تھا‘ ہماری کوشش ہے کہ دو طرفہ معاملات حل ہوں‘دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کو مل ... مزید
-
اپنی آنیوالی نسلوں کو دہشت گردی سے پاک پاکستان دیں گے‘ فوجی عدالتوں سے مذہب اور کوئی مکتبہ فکرٹارگٹ نہیں ہوگا، ایک سیاسی جماعت نے فوجی عدالتوں کی مخالفت کرکے اچھا نہیں کیا
-
ایرانی حدود سے پاکستان میں 10راکٹ فائر ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
صدر ممنون حسین سے وزیر خزا نہ کی ملاقات ، فوجی عدالتوں کے حوالے سے قانون سازی پر اتفاق رائے کیلئے حکومتی کو ششوں اور ملک کی معاشی صورتحال سے آ گاہ کیا
-
پاک فوج سی پیک کیخلاف دشمنوں کے ایجنڈے سے آگاہ، ناکام بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے، آرمی چیف
-
ملک میں تعلیمی ایمرجنسی لگا کرسکولوں سے باہر دوکروڑ سے زائد بچوں کو تعلیمی اداروں میں داخل کیا جائے ‘ سراج الحق
-
تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا ہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کی اہم وکٹ گرادی
-
پیپلزپارٹی2018ء میں وفاق میں حکومت بناکر سرکاری ملازمتوں میں خواتین کا 15فیصد کوٹہ مقرر کرے گا، بلاول بھٹو
-
پاکستان رینجرز اور پولیس کی جانب سے راولپنڈی، لاہور سمیت پنجاب کے مختف شہروں میں رد الفساد سرچ آپریشن کے دوران کم سے کم 19مشتبہ دہشت گرد وں کو گرفتار
-
پاکستان کے تعلیمی شعبے میں تعاون جاری رکھیں گے،جاپانی سفیر
-
تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی انتخاب کروانے کا فیصلہ
-
لاہورہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے37ججزمعطل کردیے،نوٹیفیکیشن جاری
-
دنیا میں خوراک کی کمی اور قحط کی وجہ سے 20 ملین انسانی زندگیوں کو خطرا لاحق ہے،اقوام متحدہ
-
شامی دارالحکومت دمشق میں دٴْہرے بم دھماکوں سے 40 افراد ہلاک ، 120سے زائد زخمی ہو گئے
-
عراقی شہر موصل کے نواح میں اجتماعی قبر کی دریافت
-
ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کا امکان
-
بھارتیا جنتا پارٹی ریاست اتر پردیش کے انتخابات جیت گئی
-
لاس اینجلس میں چوروں نے میک اپ کے معروف برانڈ کے گودام کا صفایا کر دیا
-
چین ترقی پذیر مماک کی معاونت کے ساتھ برکس پلس کے نام سے نیا اتحاد قائم کرنا چاہتا ہے،چینی وزیر خارجہ
-
وائٹ ہاوس میں امریکی صدر کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر نامعلوم شخص گرفتار کر لیا گیا
-
ہالینڈ کی حکومت نے ترک وزیر خارجہ کے طیارے کو ملک میں اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
-
چھتیس گڑھ کے شورش زدہ علاقے میں ما ئونواز باغیوں کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 11 اہلکارہلاک
-
فوڈ اتھارٹی ٹیموں کی کارروائی، ہوٹل اور بیکری سیل
-
آپریشن ردالفساد جاری ، پنجاب کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن ، 13 افغان باشندوں سمیت 26 مشتبہ افراد گرفتار ، بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد،آئی ایس پی آر
-
چار سال کے دوران تمام فریقوںکی محنت سے معیشت میں بہتری ہوئی ہے ، اب عالمی سطح پر اعتراف کیا جارہا ہے
-
پنجاب حکومت نے حکومت رواں سال سوا پانچ لاکھ بچوں کو مفت کتابیں دے گی‘43 لاکھ کتابیں سکولوں میں پہنچادی گئیں
-
نیب نے سابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر حیدر آباد مشتاق شیخ کو گرفتار کر لیا، عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈدیدیا
-
پشاوربورڈ انتظامیہ نے میٹرک امتحانات کے لیے امتحانی ہالوں میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
ملک میں 20سے 31مارچ تک اہم فیصلے متوقع ہیں، منظور حسین وسان
-
ایک سال قبل اغوا ہونے والے مظفر گڑھ کے رہائشی نوجوان کی لاش دوست سے گھر سے بر آمد
-
اسلام آباد میں دو جوان لڑکیوں نے خودکشی کرلی
-
انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردوں کے علاج معالجے کے مقدمے میں ایم کیو ایم کے رہنما سلیم شہزاد کی ضمانت منظور کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.