کوئٹہ: پہلا سائبر کرام کیس ، عدالت نے ملزم کو10 سال قید اور1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

منگل 25 اپریل 2017 09:29

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء)بلوچستان میں پہلا سائبر کرام کیس میں عدالت نے ملزم کو10 سال قید اور1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی بلوچستان میں پہلا سائبر کرام کیس میں عدالت نے ملزم مصطفی علی کو10 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ملزم سحر غیر سرکاری ادارے میں ملازم تھا اور عرصہ دراز سے سوشل میڈیا کے ذریعے اسلام آباد کے ایک سرکاری لیڈی افسر کو حراساں کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔