آسٹریلیا کا یمن جنگ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 10 ملین ڈالر امداد کا اعلان

پیر 24 اپریل 2017 16:04

سنبیرا۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء)آسٹریلیا نے یمن میں جنگ سے متاثرہ افراد کی بحالی اور ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 10ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

آسٹریلوی خبر رساںادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا یمن میں جنگ سے متاثر ہونے والے افراد کے لئے خوراک ،پانی اور صحت کی بنیادی سہولیا ت کی فراہمی کے لئے 10ملین ڈالر کی امداد دے گا۔

متعلقہ عنوان :