ایف آئی اے نے ریڈ بک میں شامل وقاص نامی شخص لاہور سے گر فتار

پیر 24 اپریل 2017 23:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء) ایف آئی اے نے ریڈ بک میں شامل وقاص نامی شخص کو لاہور سے گر فتارکر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے شہر یوں سے 2کروڑ 92لاکھ سے زائد فراڈ کر نیوالے وقاص نامی شخص کو گر فتار کر لیا وقاص کا تعلق خیبر پختونخواہ کے علاقہ مانسہرہ سے بتایا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :