گائے کے نام نہاد محافظوں کی غنڈہ گردی بھارت سے نکل کر مقبوضہ کشمیر تک پہنچ گئی
مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد گائے محافظوں کا خانہ بدوشوں پر حملہ،سلاخوں سے بدترین تشدد،ویڈیو منظرعام پر آگئی پولیس کا’’خود ساختہ ‘‘ 11گائے محافظوںکو گرفتار کرنے کا دعویٰ
پیر 24 اپریل 2017 23:29
(جاری ہے)
متاثرین نے پولیس کو بتایا کہ انھیں 'گا رکشک' یا 'گائے کے محافظوں' کے ایک بڑے گروہ نے روکا اور ان پر لاٹھیوں اور لوہے کی سلاخوں سے حملہ کردیا۔
متاثرین نے پولیس کو بتایا کہ حملہ آوروں نے ان کے گھر کے ہر فرد پر تشدد کیا اور کم عمر بچوں کو بھی نہیں بخشا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور جاتے ہوئے اپنے ہمراہ خانہ بدوشوں کی گائے، بھیڑ اور بکریاں بھی لے گئے تھے اور خاندان کے افراد کو شدید زخمی حالت میں چھوڑ دیا تھا۔پولیس حکام نے بتایا کہ بعد ازاں مویشی پولیس چھاپے میں برآمد کیے گئے اور انھیں متاثرہ خاندان کو واپس کردیا گیا۔واقعے کے حوالے سے رئیسی کے سینئر سپریٹینڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) طاہر ساجد بھٹ کا کہنا تھا کہ یہ واضح غلط فہمی کا کیس ہے اور یہ کہ اس میں 'گائے محافظ' یا 'گائے رکشک' نامی گروپ ملوث نہیں ہے۔خیال رہے کہ بھارت میں گائے کو 'مقدس' تسلیم کیا جاتا ہے اور مسلمانوں کو اکثر اوقات گائے کا گوشت کھانے پر تنقید اور تشدد کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ہندوں کے اس رویے کے باعثبھارت کی متعدد ریاستوں اور اس کیمقبوضہ کشمیر میں گائے کے ذبح پر پابندی لگا رکھی ہے اور اس کی مبینہ خلاف ورزی کرنے والے سیکڑوں مسلمانوں کو قتل کیا جاچکا ہے۔گذشتہ سال بھارت کی ریاست گجرات، راجھستان، چھتیس گڑھ ، مہاراشٹر اور ہریانہ میں جین میلے کے موقع پر عوامی جذ بات کے مجروح ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے مویشیوں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر پابندی لگائی گئی تھی، جبکہ ایسی ہی پابندی ممبئی میں بھی لگائی گئی جس کے باعث ایک بڑا تنازع شروع ہوگیا تھا۔اس سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے مہاراشٹر میں جانوروں کی حفاظت کا ترمیمی ایکٹ پاس کیا تھا جس کے تحت گائے کے ذبح، گوشت کی فروخت پر پابندی لگا گئی تاہم اس پابندی کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 25 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
چینی صدر کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ، سفارتی وسائبر سلامتی پر مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
-
فلسطین نے مصری حکومت سے 45 روز سے بند رفاح سرحدی چوکی کھولنے کی اپیل کردی
-
ترک سیکورٹی فورسز کا علیحدگی پسند تنظیم کے 40دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
ایٹمی سہولتوں کی فراہم بارے مسودہ قانون تیار
-
آسٹریلیا کا یمن جنگ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 10 ملین ڈالر امداد کا اعلان
-
ایران، چین اور یونان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
-
امریکا ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کا بھی مشرق وسطیٰ کے کچھ ممالک کی فضائی کمپنیوں پر بعض پابندیاں عائد کرنے پر غور
-
ابوظہبی دنیا کا ”محفوظ ترین شہر “قرار، دوحہ فہرست میں تیسرے نمبر پر
-
سبزی خور لوگ ذیابیطس کے خطرے سے محفوظ رہتے ہیں،طبی ماہرین
-
بھارت میں مائو باغیوں کا پیرا ملٹری فورسز کے کمانڈوز پر حملہ ،26 اہلکار ہلاک،6شدید زخمی
-
گائے کے نام نہاد محافظوں کی غنڈہ گردی بھارت سے نکل کر مقبوضہ کشمیر تک پہنچ گئی
-
بھارتی عدالت نے بیک وقت دی گئی تین طلاقیں باطل قرار دے دیں
-
وزیراعظم نے بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کی منظوری دے دی
-
سابق گورنر پنجاب و سینئر سیاستدان ملک غلام مصطفیٰ کھر پی ٹی آئی میں شامل
-
پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم محمد نواز شریف پر اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
-
قبل از وقت انتخابات یا وزیر اعظم کے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کوئی امکان نہیں‘مخالفین جتنا مرضی زور لگا لیں 2018ء کے الیکشن میں (ن) لیگ کو دوتہائی اکثریت ملے گی‘ زرداری ساتھیوں سمیت کرپشن کے ... مزید
-
کراچی کے علاقے اردو بازار میں پے درپے 4 کریکر بم دھماکے
-
خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف قرارداد لانے کیلئے اجلاس کاشیڈول تبدیل کردیا
-
پاکستان نے اسلامی اتحادی فوج میں ایران کی شمولیت کیلئے کوششوں کا آغاز کر دیا
-
کراچی:ڈاکٹر عاصم حسین نے قید سے رہائی کے بعد اب امامت شروع کر دی
-
پانامہ کیس کی تحقیقات،فوج سپریم کورٹ کے اعتماد پر پورا اترے گی ، اپنے نمائندوں کے ذریعے جے آئی ٹی میں شفاف اور قانونی طریقے سے کردار ادا کرے گی،کورکمانڈز کانفرنس کا عزم
-
بنی گالہ میںغیر قانونی تعمیرات، درختوں کی کٹائی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت
-
پی آئی اے طیاروں میں فیول کی فراہمی پر61ارب کا سکینڈل
-
ماہ رمضان کے دوران کم از کم لوڈ شیڈنگ اور ٹیرف کے ایشوز کو حل کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں،توانائی کے منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر عملدرآمد کیلئے انتظامی اور قانونی ایشوز کو فوری طور پر حل ... مزید
-
موثر بارڈر کنٹرول مینجمنٹ اور خصوصا مغربی سرحدوں پر حفاظتی باڑ کی تنصیب سے منشیات کی ترسیل کی موثر روک تھام میں خاطر خواہ مدد ملے گی، منشیات سے جڑی معیشت کے حجم اور اس میں ملوث بین الاقوامی مافیا ... مزید
-
وزیراعظم نے اقتدار میں آکر اپنی تجوریاں بھری ہیں، سندھ میں آکر کہتے ہیں کہ میں جیبیں بھر کر لایا ہوں، قوم سے وعدے کرکے بھی ایفا نہیں کئے جاتے ،عمران خان نوجوانوں کے لیڈر نہیں ہوسکتے ان کا شجرہ ٹائیگر ... مزید
-
سپیکر قومی اسمبلی کی تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات
-
آئی ایف سی پاکستان میں اپنے پروگرام کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا خواہاں ہے، نجی شعبہ پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے مواقع کا منتظر ہے
-
حکومت پاکستان کی پالیسیوں سے سرمایہ کاروں کو یہاں لانے میں مدد ملے گی،پرویز خٹک
-
کوئٹہ: پہلا سائبر کرام کیس ، عدالت نے ملزم کو10 سال قید اور1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی
-
اگر جے آئی ٹی میں نوازشر یف بری ہوجائے تو کیا دونوں ججز استعفیٰ دیں گے ‘عاصمہ جہانگیر
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3882میگاواٹ،کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی، خواجہ محمد آصف کا دعویٰ
-
ایف آئی اے نے ریڈ بک میں شامل وقاص نامی شخص لاہور سے گر فتار
-
پسنی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید
-
پاکستان ایوی ایشن انڈسٹری کومتعلقہ اتھارٹی کے فیصلوں میں خامیوں کے باعث مسائل کا سامنا ہے، شاہین ایئر انٹرنیشنل
-
لاہور:پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس،ایوان مچھلی منڈی بنا رہا
-
14مئی کا ملین مارچ عوام کے بنیادی حقو ق و مسائل حل کرے گا ، رضاہارون
-
میرے دو ر میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف کوئی انکوائری نہیں کی جارہی تھی،حامدخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.