ائیر پورٹ سے انگلینڈ پلٹ 20سالہ لڑکی کو مبینہ طو رپر اغواء کرلیا گیا

ہفتہ 6 مئی 2017 22:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے انگلینڈ پلٹ 20سالہ لڑکی کو مبینہ طو رپر اغواء کرلیا گیا۔سرور روڈ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے جویرنہ نامی لڑکی گزشتہ روز انگلینڈ سے واپس پاکستان پہنچی تاہم وہ لاہور ائیرپورٹ پہنچنے کے بعد پراسرارطور پر غائب ہوگئی۔سرور روڈ پولیس نے لڑکی کے والد کے بیان پر اغواء کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔