ورجینیا کے ہنگاموں کے لیے دونوں اطراف قصوروار ہیں، ٹرمپ

جو دائیں بازو والوں پر ڈنڈے لے کر چڑھ دوڑے تھی کیا انھیں کوئی پچھتاوا ہی گفتگو

بدھ 16 اگست 2017 11:35

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اگست ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ریاست ورجینیا میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے لیے دونوں اطراف کو قصور وار ٹھہرایا ہے۔ اس بیان پر انھیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں انھوں نے بائیں بازو کے دھڑوں کو بھی قصور وار ٹھہرایا اور کہا کہ انھوں نے آلٹ رائٹ (دائیں بازو کے انتہاپسند) پر دھاوا بولا تھا۔انہوں نے کہاکہ بائیں بازو کے ان انتہاپسندوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے جو دائیں بازو والوں پر ڈنڈے لے کر چڑھ دوڑے تھی کیا انھیں کوئی پچھتاوا ہی