تین سعودی شہزادوں کی پراسرار گمشدگی ،سالوں بعد بھی معمہ حل نہ ہوسکا
ممکنہ طورپر یورپ سے لاپتہ تینوں شہزادوں کو سعودی حکومت واپس اپنے ملک لے گئی ہے،غیرملکی میڈیا
بدھ 16 اگست 2017 11:35
(جاری ہے)
سلطان بن ترکی بن عبدالعزیز کو شاہ فہد کے بیٹے شہزادہ عبدالعزیز بن فہد نے ناشتے پر مدعو کیا۔
عبدالعزیز بن فہد نے سلطان بن ترکی سے درخواست کی کہ وہ سعودی عرب واپس لوٹ جائیں تاکہ سعودی حکمرانوں کے خلاف ان کی جانب سے کی گئی تنقید اور خدشات کو دور کیا جا سکے مگر سلطان بن ترکی نے یہ درخواست قبول کرنے سے انکار کر دیا۔اس موقع پر عبدالعزیز بن فہد فون کرنے کے بہانے سے کمرے سے باہر گئے اور کمرے میں موجود دوسرے فرد، سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور شیخ صالح الشیخ بھی باہر چلے گئے۔ان دونوں کے جاتے ہی چند افراد کمرے میں داخل ہو گئے اور سلطان بن ترکی کو زد و کوب کیا، اور اس کے بعد انھیں ہتھکڑی پہنا کر ان کی گردن میں انجیکشن لگا دیا۔ اس بے ہوشی کی حالت میں سلطان بن ترکی کو جینیوا ایئر پورٹ لے جایا گیا جہاں سے انھیں جہاز پر سوار کرا دیا گیا۔یہ تمام قصہ سلطان بن ترکی نے اغوا ہونے کے کئی سال بعد سوئس عدالت میں بیان کیا تھا۔اس وقت سلطان بن ترکی کے لیے کام کرنے والوں میں سے ان کے افسر برائے اطلاعات ایڈی فریرا نے بعد میں بتایا کہ جس روز سلطان ناشتے کے لیے گئے تھے، 'وہ دن بتدریج مشکل ہوتا چلا گیا۔ ہم سلطان کی سکیورٹی ٹیم سے رابطہ کرنے میں ناکام رہے جس سے ہمیں شک پڑا کے معاملہ ٹھیک نہیں ہے۔ ہم نے شہزادے سے رابطہ کرنے کی بار بار کوشش کی لیکن ہمیں کوئی جواب نہیں ملا۔اسی دن دوپہر میں دو غیر متوقع لوگ سلطان بن ترکی کے ہوٹل پہنچے۔سوئٹزرلینڈ میں متعین سعودی سفیر اور ہوٹل کے جنرل مینیجر ہمارے پاس آئے اور کہا کہ کمرے فوراً خالی کر دیے جائیں۔ انھوں نے کہا کہ شہزادہ سلطان اب ریاض چلے گئے اور ہماری اب کوئی ضرورت نہیں ہے۔شہزادہ سلطان بن ترکی نے ایسا کیا کر دیا تھا جس کی وجہ سے ان کے اپنے خاندان والوں نے انھیں نشہ آور انجیکشن لگایا اور اغوا کر لیا ایک سال قبل شہزادہ سلطان علاج کرانے کی غرض سے یورپ آئے تو وہاں پہنچ کر انھوں نے سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے ملک میں انسانی حقوق کی پامالی کا ذکر کیا اور شاہی خاندان کے افراد پر بدعنوانی کے الزامات لگائے اور ملک میں مختلف نوعیت کی تبدیلیوں کا مطالبہ کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 17 اگست 2017 کی مزید خبریں
-
بھارت میں قطر سے آنے والی امدادی رقوم دہشت گردوں کے ہاتھ
-
نیدر لینڈز، چرچ میں پورن ویڈیو کی عکس بندی کے خلاف درخواست مسترد
-
سعودی ولی عہد سے امریکی ایلچی کی ملاقات ، داعش مخالف جنگ پر بات چیت
-
ورجینیا کے ہنگاموں کے لیے دونوں اطراف قصوروار ہیں، ٹرمپ
-
تین سعودی شہزادوں کی پراسرار گمشدگی ،سالوں بعد بھی معمہ حل نہ ہوسکا
-
ایئر برلن نے دیوالیہ پن سے بچاؤ کی درخواست جمع کرا دی
-
ایرانی اشتعال انگیزی سے غیر ضروری کشیدگی پیدا ہونے کا خطرہ ہے، امریکی بحریہ
-
شمالی کوریا سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں،امریکا کی پھر پیش کش
-
اسرائیل میں فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح گرفتار،
-
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے زخمی ہوگئے،
-
فرانس کے دورے پر گئے الجزائر کے وزیراعظم اڑھائی ماہ بعد برطرف
-
پرتگال میں مذہبی تقریب کے دوران درخت گرنے سے 13 افراد ہلاک
-
اقوام متحدہ کا روہنگیائی مسلمان مہاجرین کے ساتھ بھارتی رویے پر اظہار تشویش
-
نجی ملازمین حج کے دوران 10دن کی چھٹی بمعہ تنخواہ لے سکتے ہیں
-
نیب نے عزیزیہ سٹیل ملز کیس میں نواز شریف، حسن اور حسین نواز کو 18 اگست کو نیب کے صوبائی ہیڈکواٹرزلاہور میں طلب کرلیا -نیب راولپنڈی نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی تیاری شروع کر دی- اسحاق ڈار کے خلاف ... مزید
-
طاہر القادری کا عید الاضحی کے بعد فیصل آباد ، ملتان ، راولپنڈی میں احتجاجی دھرنوں کا اعلان
-
قومی سلامتی کمیٹی کا بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ پر اظہار تشویش
-
مسلم لیگیوں کے اتحاد میں اہم پیش رفت، چودھری شجاعت ، پیر پگاڑا اور غوث علی شاہ نے کمیٹی بنا دی
-
جب نواز شریف سے رابطہ ہی نہیں رکھنا چاہتے تو ڈائیلاگ کیسا ،
-
مولانا فضل الرحمن نے مشکوک افرادسے متعلق فورتھ شیڈول کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ کردیا،
-
پارٹی اور نوازشریف حکم کریں تو میں آصف زرداری کے ساتھ بات چیت بحال کروا سکتا ہوں ،
-
وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ،ْ کراچی میں امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پی ٹی آئی امیدوار یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لیے درخواست دائر
-
نہال ہاشمی کو دل کا دورہ ، پمز ہسپتال میں انجیو پلاسٹی، 3سٹنٹ ڈال دئیے گئے
-
پاکستان ریلوے نے گزشتہ سال 40 ارب روپے کا ہدف عبور کر لیا ہے،خواجہ سعد رفیق
-
نواز شریف کی جانب سے مریم نواز کو پارٹی کا صدر بنانے کی تجویز پر شہباز شریف کی جانب سے استعفیٰ دینے کی دھمکی
-
ملک میں ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی کمی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ، آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دے دی
-
الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو این اے 120 ضمنی الیکشن کی مہم میں حصہ لینے کیلئے اجازت دینے سے انکار کر دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ملتان میں وی آئی پی ٹوائلٹ میں پانی نہ آنے پر دکھ بھری کہانی
-
ملتان میں پی ٹی آئی رہ نما راجہ طارق کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
مسلم لیگ (ن) نے نوازشریف کے جانشین اور پارٹی صدر کیلئے شہباز شریف کا نام فائنل کر لیا
-
پیمرا کا’ٹی وی ون‘ کو کالے جادو کی ترغیب پر مبنی پروگرام نشر کرنے پر انتباہ
-
لاہورہائیکورٹ نے ٹیپوٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کی نظر بندی ختم کر دی
-
پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کو ملنے والی بیرونی فنڈنگ کی تفصیلات منظر عام پر لانے کیلئے الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
-
ولی بابرقتل کیس ،ْفیصل عرف موٹا کی سزا کالعدم قرار
-
ڈاکٹر طاہر القادری نے مال روڈ کے استنبول چوک پر دھرنا ختم کر دیا
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی 316سکولوں کی چیکنگ، 91کوکاربونیٹڈ ڈرنکس رکھنے پر وارننگ
-
پولیس نے گلوکارہ حمیراارشد سے جھگڑا کر نے اور انکو قتل کی دھمکیاں دینے پر شوہر احمد بٹ کو حر است میں لے لیا
-
جوڈیشل مجسٹریٹ نے گردہ سکینڈل میں گرفتار دو آپریشن تھیٹر اسسٹنٹس کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں
-
2018کے انتخابات میں بھی مسلم لیگ (ن) ہی حکومت بنائے گی ، سمندر پار پاکستانیوں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب نے مثالی ترقی کی ہے
-
نوازشر یف کس منہ سے نظر ثانی کی اپیل کر رہے ہیں شیخ رشید احمد
-
جہانیاں،کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے دو مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق
-
راولپنڈی، تھانہ روات کے علاقے میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات، نامعلوم افراد ماں، بیٹی اور نواسی کو گھر کے اندر قتل کر کے فرار
-
لاہور ، بیٹے نے مبینہ طو رپر دوسری شادی کرنے پر ماں اور بہن کو قتل کر دیا
-
پشاور کو ڈینگی سے پاک کر نے ، متاثرہ افراد کاعلاج معالجہ اور ڈینگی کے خلاف کی گئی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس
-
عوامی تحریک ویمن ونگ کاسیاست کی تاریخ کا خواتین کے حوالے سے سب سے بڑا احتجاج
-
میرا کوئی ٹوئٹر اکائونٹ ہے نہ کوئی خبر ٹویٹر پر دیتاہوں،اعتزاز احسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.