پولیس نے گلوکارہ حمیراارشد سے جھگڑا کر نے اور انکو قتل کی دھمکیاں دینے پر شوہر احمد بٹ کو حر است میں لے لیا

بدھ 16 اگست 2017 23:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اگست ء) پولیس نے گلوکارہ حمیراارشد سے جھگڑا کر نے اور انکو قتل کی دھمکیاں دینے پر شوہر احمد بٹ کو حر است میں لے لیا۔

(جاری ہے)

حمیراارشد کے مطابق انکے شوہر احمد انکے گھر پر قبضہ کر کے اس کو اپنے نام کروانا چاہتے ہیں اور انکا ر نہ صرف تشدد کا نشانہ بناتے ہیں بلکہ قتل کر نے کی بھی کوشش کرتے ہوئے گھر نام نہ کروانے پر سنگین دھمکیاں دیتے ہیں جسکے بعد پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے انکے شوہر احمد بٹ کو حراست میں لے لیا ہے اور مقدمہ بھی درج کیے جانے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :