نائجیریا میں ایک ہی رات میں 4 خود کش حملے، 18 افراد ہلاک29 زخمی ہو گئے

جمعرات 16 نومبر 2017 15:50

ابوجا۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ نومبر ء) نائجیریا میں متعدد خود کش حملوں کے نتیجے میں18 افراد ہلاک اور29 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ نائجیریا کی بورنو ریاست میں بدھ کی رات 4 خود کش حملہ آوروں نے یہ کارروائیاں سر انجام دیں جس کے نتیجے میں18 افراد ہلاک اور29 زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ خودکش حملہ آوروں میں 2 مرد جبکہ 2 خواتین تھیں۔ طبی ذرائع کے مطابق متعددزخمیوںکی حالت تشویش ناک ہے۔

متعلقہ عنوان :