انصاف کے قتل کے اپنے نتائج سامنے آئیں گے ، ایک برا فیصلہ انصاف کی ساکھ کو تباہ کردیتا ہے ، مریم نواز

جمعرات 16 نومبر 2017 23:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ نومبر ء)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف کے قتل کے اپنے نتائج سامنے آئیں گے ، ایک برا فیصلہ انصاف کی ساکھ کو تباہ کردیتا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ معزز ججز کا یہ کہنا کہ پانامہ فیصلہ برسوں یاد رکھا جائے گا ،پانامہ کیس کے فیصلے کو بری مثال کے طور پر مدتوں یاد رکھا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ انصاف کے قتل کے اپنے نتائج سامنے آئیں گے ، ایک برا فیصلہ انصاف کی ساکھ کو تباہ کردیتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :