سعودی عرب ، 90 سے زیادہ آن لائن بزنس اکاﺅنٹس بند کر دئیے گئے

جمعرات 16 نومبر 2017 14:48

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ نومبر ء) مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے نائب مشیر وزیرتجارت عبداللہ الصالح نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت کو غیر قانونی طریقے سے آن لائن کاروبار کرنے والے تجارتی مراکز کے خلاف 10ہزار شکایتیں موصول ہوئی تھیں جس پر وزارت نے 90 سے زیادہ آن لائن بزنس اکاﺅنٹس بند کرادیئے ہیں اور سوشل میڈیا پر 40 ہزار غیر قانونی اشتہارات پر پابندی عائد کردی ہے۔

(جاری ہے)

یہ تمام اکاونٹس غیر قانونی طور پر کاروبار میں ملوث پائے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :