قومی اسمبلی، پروین مسعود بھٹی کی بلیک فرائیڈے کا نام گولڈن فرائیڈے کا نام رکھنے کی سفارش

پیر 20 نومبر 2017 22:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل نومبر ء) قومی اسمبلی میں پروین مسعود بھٹی نے بلیک فرائیڈے کا نام تبدیل کر کے اسے گولڈن فرائیڈے کا نام رکھنے کی سفارش کر دی۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں نقطہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمعہ کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور برکتوں کا دن ہے۔ اسے گولڈن جمعہ کا نام دیا جائے ہم سیل کے خلاف نہیں سیل لگنی چاہیئے ۔ رمضان میں بھی سیل لگنی چاہیئے لیکن بلیک فرائیڈے کو تبدیل کیا جائے۔۔

متعلقہ عنوان :