سعودی عرب ، غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون ، سخت چھاپے ، تارکین وطن اپنے اقامے اپنے پاس رکھیں ، چھاپوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پیر 20 نومبر 2017 16:32

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل نومبر ء) سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کو دی جانے والی مہلت ختم ہو جانے کے بعد سے ریاست میں گزشتہ ہفتے بدھ سے جگہ جگہ چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ ان چھاپوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے ۔

(جاری ہے)

اسی ویڈیو میں پولیس کے ترجمان نےتارکین وطن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تارکین وطن اپنے اقامے ہر وقت اپنے پاس رکھیں تاکہ نہ انہیں مشکل کا سامنا ہو اور نہ ہی پولیس کا وقت ضائع ہو۔

ویڈیو ملاحظہ کریں:

متعلقہ عنوان :