افغان حکومت نے عید الفطر کے پیشِ نظر طالبان کے ساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان کردیا
طالبان کے ساتھ جنگ بندی 27ویں رمضان سے عید الفطر کے 5ویں روز تک رہے گی، افغان صدر طالبان کی اعلی قیادت افغان حکومت کی جانب سے عارضی جنگ بندی کے اعلان کا جائزہ لے رہی ہے، طالبان ترجمان
جمعرات 7 جون 2018 23:47
(جاری ہے)
افغان صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان حکومت نہ صرف علما کرام کے دہشت گردی کے خلاف فتوے کی متفقہ طور پر حمایت کرتی ہے بلکہ سیز فائر کی تجاویز کی بھی حمایت کرتی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ حکومت نے سیکیورٹی اداروں کو طالبان پر حملہ کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کردیے ہیں، جبکہ داعش القاعدہ اور دیگر عالمی دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔یاد رہے کہ رواں ماہ فروری میں افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں امن کو بحال کرنے کے لیے امن مذاکرات کا منصوبہ بنایا تھا جس میں طالبان کو بالآکر ایک سیاسی جماعت تسلیم کرنا تھا۔خیال رہے کہ اس سے بہتر پیشکش افغان حکومت کی جانب سے پہلے کبھی نہیں دی گئی تھی تاہم طالبان نے اس پیشکش کو رد کرتے ہوئے موسم سرما کے بعد افغانستان اور اتحادی افواج کے خلاف عسکری کارروائی کا آغاز کردیا تھا۔علما کے فتوے میں کہا گیا کہ افغانستان میں کسی بھی طرح کی جنگ غیر اسلامی عمل ہے اور یہ مسلمانوں کے قتلِ عام کے سوا کچھ نہیں ہے۔افغانستان کے علما کے اس فتوے کی افغان صدر اشرف غنی نے حمایت کی جبکہ طلبان کی جانب سے اس فتوے کو مسترد کردیا گیا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 7 جون 2018 کی مزید خبریں
-
پروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ مقرر
-
سپریم کورٹ میں کالاباغ ڈیم ریفرنڈم کرانےکی درخواست سماعت کےلیےمقرر
-
الیکشن کمیشن:کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
-
نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے اعلان کردیا
-
سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو عام انتخابات 2018 ء کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مشروط اجازت دے دی
-
الیکشن کمیشن نے علائو الدین مری کو بلوچستان کا نگران وزیراعلیٰ مقرر کردیا
-
بل گیٹس کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ
-
خوشحال پاکستان کیلئے بدعنوانی کا خاتمہ ناگزیر ہے،نیب مختلف ہائوسنگ اور کوآپریٹو سوسائیٹیز کی جانب سے متاثرین کی لوٹی گئی رقوم واپس دلانے کے لئے پر عزم ہے،نیب کے تمام شعبے بدعنوانی کے خاتمے کے ..
-
ملک میں فراڈیوں کا گروہ سرگرم ہے، کسی کو فون پر اپنے بنک اکائونٹس اور ذاتی معلومات نہ دیں، ایف آئی اے
-
پاکستان میں کالا باغ ڈیم کے متبادل اور دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ڈیم کی تجویز سامنے آگئی
-
سابق وزیرداخلہ اورلیگی رہنماچوہدری نثارکی طبیعت ناساز
-
چیئرمین نیب کو عہدے سے ہٹانے کی سپریم کورٹ میں درخواست خارج
-
میرظفراللہ جمالی نے عمران خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ، عید کے بعد باضابطہ اعلان کریں گے
-
پرویز مشرف نے عید الفطر کے بعد پاکستان واپسی کا فیصلہ کر لیا
-
خفیہ مشین مسلم لیگ (ن) کے رہنما ئوں کو یکے بعد دیگرے نشانہ بنا رہی ہے، احسن اقبال
-
اسلام اور پاکستان کیلئے مجھے اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں ہے ،ْنواز شریف
-
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے علاوہ پٹرولیم سے متعلق مسائل کے حل کے لئے ایک جامع حکمت عملی تیار کی جائے ،ْنگران وزیر اعظم
-
سپریم کورٹ نے ہری پور،کوئٹہ کی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست خارج کردی
-
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کا جیلوں میں قید بوڑھے اور بیمار قیدیوں کی حالتِ زار کا نوٹس لے لیا ،ْ رپورٹ طلب
-
قیاس آرائیاں ختم ہو گئیں، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹیفیکیشن جاری
-
الیکشن کمیشن نے مسلح افواج کے جوانوں ،سرکاری ملازمین اور معذور افراد کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپرز حاصل کرنے کی آخری تاریخ 5 جولائی مقرر کر دی
-
تنازعات کے پر امن حل کے خواہاں ہیں لیکن بھارت نہیں چاہتا تو ہمیں بھی ضرورت نہیں -ترجمان دفترخارجہ
-
چیف جسٹس کی عافیہ صدیقی کی زندگی سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
-
بلاول بھٹو نےاین اے246 لیاری سےکاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
-
پارٹی اجلاس کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات ذرائع ابلاغ یا غیر متعلقہ فرد سے شیئر نہیں کی جائیں گی،عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں شریک رہنما ئو ں سے حلف لے لیا
-
پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے الحاق سے الیکشن میں حصہ لیں گے، آئندہ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان آ ئندہ48گھنٹوں میں کیا جائے گا
-
خفیہ مشین مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کو یکے بعد دیگرے نشانہ بنا رہی ہے، احسن اقبال
-
دیرلوئرمیں سڑک کنارے نصب بم کادھماکہ،ایس ایچ اوبخت منیرسمیت تین افرادجاں بحق
-
ٹیکسلا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چوہدری نثار کے مقابلے میں کسی ن لیگی رہنما کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ
-
عمران خان نے قومی اسمبلی کے 5 حلقوں سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
-
احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی 4 روز حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کردیں
-
نگران وزیر اعلی کیلئے حسن عسکری کی نامزدگی کو مستر دکر تے ہیں،(ن) لیگ کا مطالبہ
-
سپریم کورٹ کی نیب کو نندی پور پاور پلانٹ میں کرپشن کی تحقیقات کی ہدایت
-
صوبہ قدرتی آفات کے دہانے پر ہے ،دوست محمدخان
-
پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی آرڈیننس میں تبدیلی کے بعد عدالت نے میڈیا کمیشن کیس نمٹا دیا
-
محمد میاں سومرو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
-
عید قریب آتے ہی تجارتی مراکز میں قائم عید بازاروں میں رش میں اضافہ
-
نیٹونے خلیجی ریاست قطر کو اپنے اتحاد میں شامل کرنے سے انکار کر دیا
-
بھارتی پولیس نے سو کاریں چوری کرنے والے ماہر چور کو گرفتار کر لیا
-
فیس بک کے کسی صارف کے ڈیٹا کو کبھی سٹور نہیں کیا،چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی وضاحت
-
سعودی عرب میں عید کا چاند 29 رمضان کو نظر آ سکتا ہے،ماہر موسمیات
-
طالبان کے حملوں میں چوری شدہ امریکی جنگی سامان استعمال ہونے کا انکشاف
-
قطری شاہی خاندان میں بہت بڑی بغاوت
-
تیل کے بدلے ،لبنان اسرائیل سرحدی تنازع حل،امریکی فارمولا
-
دُبئی: بھارتی منیجر جنسی ہراسگی کے جُرم میں سلاخوں کے پیچھے جا پہنچا
-
دُبئی: مساج کے بہانے پُرتگالی شہری کی برہنہ ویڈیو بنانے پر تین افریقی باشندوں کو قید کی سزا
-
مئی میں چین کے زرمبادلہ ذخائر 3.1106ٹریلین ڈالر رہے
-
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ، میڈیا سینٹر کا افتتاح
-
قطر ایئرویز ،لفت ہنسا اور اتحاد ایئرویز دنیا کی بہترین ائرلائنز قرار
-
چین کا نیا لڑاکا جیٹ اندھیری تلوار امریکی دفاع کیلئے چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.