دُبئی:ہم وطن کے ساتھ جھگڑا پاکستانی ڈرائیور کی موت کا سبب بن گیا
ملزم کے مطابق ڈرائیور کی موت دِل کے دورے سے ہوئی
پیر 16 جولائی 2018 14:37
(جاری ہے)
ہسپتال میں ڈاکٹرز نے اُس کا سانس بحال کرنے کی بے حد کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔
اس دوران وہاں روزانہ کی ڈیوٹی پر آئے ایک پولیس افسر نے نوٹ کیا کہ متوفی ڈرائیور کی آنکھوں کے نیچے تازہ زخم ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے دوران پتا چلا کہ ری سائیکلنگ سٹیشن کے قریب اُس کی ایک 30 سالہ پاکستانی ورکر سے تُو تُو مَیں مَیں ہوئی تھی جو بالآخر دھینگا مُشتی میں بدل گئی۔ دُبئی پولیس کی فارنزک جانچ سے اس بات کی تصدیق ہو گئی کہ جسمانی تناؤ کے علاوہ اُس کی جذباتی اور دماغی حالت میں یک دم تغیر کے باعث اُسے دل کا دورہ پڑا تھا۔ استغاثہ کی جانب سے 30 سالہ ملزم پر متوفی پر حملہ آور ہو کر نادانستگی میں اُس کی موت کی وجہ بننے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ تاہم ملزم اپنے دفاع کے لیے عدالت میں حاضر نہ ہوا۔ جس پر 31 جولائی 2018ء کو عدالت کے جج محمد جمال اُس کی غیر حاضری میں ہی اُسے سزا سُنائیں گے۔ پولیس اہلکار نے عدالت کو بتایا کہ متوفی کے اسسٹنٹ نے مجھے بتایا تھا کہ جب وہ متوفی کی جانب سے مدد کے لیے بُلانے پر اُس کے پاس پہنچا تو وہ ایک کُرسی پر جھُکا تیز تیز سانسیں لے رہا تھا۔ وہاں موجود لوگوں نے بتایا کہ متوفی کی ایک پاکستانی ورکر کے ساتھ لفظی تکرار ہوئی تھی جو بعد میں ہاتھا پائی میں بدل گئی۔ تاہم موقع پر موجود پاکستانی ملزم کا کہنا تھا کہ اُن کے درمیان لڑائی سنگین نوعیت کی نہیں تھی اور اُس نے ملزم کو جسمانی طور پر کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 16 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
شریف خاندان کیخلاف نیب کیسز نے اچانک نیا موڑ اختیار کرلیا
-
افغان صدر اشرف غنی کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلیفون
-
ڈالر انٹربینک میں 6 روپے مہنگا، 127 کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
-
سیکرٹری الیکشن کمیشن کی زیر صدارت اجلاس،عوامی اجتماعات، جلسوں، امیدواروں ،سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
-
پاک ایران فوجی تعاون مزید بڑھانے کی ضرورت ،
-
جج نے خود اعتراف کیا ہے کہ نواز شریف پر کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں،شہبازشریف
-
سپریم کورٹ نے نیب کے خلاف عالمی فرم کی معاوضے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل اوپن کورٹ میں سماعت کے لئے منظور کر لی
-
شہباز شریف نے نواز شریف کے ساتھ بہت بڑ ی گیم کھیلی ، بھائی سے کہا لاکھوں لوگ آپ کے استقبال کیلئے آئیں گے ،
-
پرویز خٹک نوشہرہ میں انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج سے گر کر شدید زخمی ہوگئے
-
پرویز مشرف کی ہدایت پرڈاکٹرامجد تحریک انصاف کے حق میں دستبردار
-
لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر برجیس طاہر مریم نواز کا ذکر کر کے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے
-
عوام دہشت گردوں کو ووٹ کی طاقت سے شکست دے سکتے ہیں،بلاول بھٹو زرداری
-
عوام جماعتی اختلافات سے بالاتر ہو کر ملکی سلامتی اور یکجہتی کے عملی علمبرداروں کو ووٹ دیں، چودھری شجاعت حسین
-
تحریک انصاف کے کارکنان کی شرمناک حرکت، گدھے پر نواز شریف کا نام لکھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
-
ایف آئی اے کے سائبر کرائم تھانے کہاں ہیں‘ کوئی پتہ نہیں سائلین کس کو شکایت کریں کچھ معلوم نہیں
-
دلہن والی سرکار کے سوشل میڈیا پر چرچے
-
شاہد خاقان عباسی ڈور ٹو ڈور اپنی کرپشن کی معافی مانگنے کیلئے جارہے ہیں،زلفی بخاری
-
پاکستان نے ٹیکنالوجی کی دنیا کے اہم سنگ میل کو عبور کر لیا ہے۔
-
راولپنڈی،شیخ رشیداحمد کا کل لیاقت باغ میں حلقہ این ای60اور62کے مشترکہ انتخابی جلسے کی منسوخی کا اعلان
-
سکیورٹی فورسز کا سبی میں آپریشن ،3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، 4دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
-
ملک بھر میں عام انتخابات 2018ء کے حوالہ سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں انتخابی مہم 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب ختم ہو جائے گی، الیکشن کمشن
-
حکومت نے لیپ ٹاپ سکیم میں بھی قومی خزانے کو کروڑوں کا چونا لگا دیا
-
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر پاکستان پہنچ گئے
-
الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ آفیسر کو درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات دیدیئے
-
پہلی مرتبہ لاہور میں نجی کمپنی کو کوڑے سے بجلی پیدا کرنے کا لائسنس دے دیا گیا
-
ایف بی آر نے برطانیہ میں پاکستانیوں کی غیرمنقولہ جائیداد کی معلومات حاصل کرلی
-
نواز شریف، مریم ،کیپٹن(ر) صفدر نے احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،ا
-
ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں 16 الخالد، 36 ٹی 80 یو ڈی ٹینکس، 165 بکتر بند گاڑیاں تیار کر چکے ،دفاعی حکام
-
(ن) لیگ کے تین اہم ووٹ 25 جولائی کو ضائع ہونے کے امکانات ، نوازشر یف ، مریم نواز، کیپٹن (ر)صفدر کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی سہولت میسر نہیں ہوں گی،
-
نواز شریف کا جیل کے سیلز کا دورہ،
-
نقیب اللہ محسود کے والد نے اے ٹی سی ٹو جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
الیکشن کمیشن نے اہم ترین حلقے میں انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل جاوید باجوہ سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات
-
نواز شریف کی والدہ کی طبیعت بگڑ گئی
-
نوازشریف کو سابق وزیراعظم کے استحقاق کے مطابق سہولتیں دی جائیں‘ شہباز شریف کا نگران حکومت کو خط
-
ن لیگ نے شہباز شریف کیخلاف بغاوت کردی
-
ایمنیسٹی سکیم کے تحت کالے دھن کو سفید بنانے والی امیر ترین پاکستانی خاتون منظر عام پر آگئی
-
پولیس رسپانس یونٹ کی وردی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
دو دن پہلے طے ہو چکا تھا کہ ائیرپورٹ نہیں جانا،خواجہ آصف نے بھانڈا پھوڑ دیا
-
حج ویزہ کے بغیر آئے افراد کو حج کی اجازت نہیں ہوگی، سعودی وزارت محنت
-
دُبئی:ہم وطن کے ساتھ جھگڑا پاکستانی ڈرائیور کی موت کا سبب بن گیا
-
اسرائیل امریکا کا ایران پر مشترکہ حملے کا منصوبہ منظر عام پر، یہودی میڈیا کا انکشاف
-
شکاگومیں پولیس نے فائرنگ کر کے سیاہ فام کو ہلاک کر دیا
-
بھارتی ریاست آسام میں پہلی بارخواجہ سرا جج مقرر،مقدمات کی سماعت کی
-
ایران جوہری معاہدہ،
-
بینائی سے محروم بہادر سپاہی روضہ رسول کی حفاظت پرمامور
-
70لاکھ پاؤنڈ کے عوض مصری شہریت کا حصول ممکن، نیا قانون منظور
-
شام، اسرائیلی بمباری، سرکار کے ہمنوا 9افراد جاں بحق
-
نیٹو اجلاس بہت کامیاب رہا،
-
امریکہ نے افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.