مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر پاکستان پہنچ گئے

پیر 16 جولائی 2018 23:10

لاہور۔16جولائی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 16 جولائی 2018ء)سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جنید صفدر غیرملکی پرواز کیو آر 628 سے براستہ دوحا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچے ۔ تاہم جنید صفدر میڈیا سے کوئی بات کیے بغیر روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر مسلم لیگ نون کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے۔