بند کریں
صحت مضامین

مضامین

انار، امراضِ قلب کا ایک علاج

مریض کا کھانا تِلوں کے تیل میں تیار کرنے کو بھی قلب کے امراض کے لئے مئوثر قرار دیا جاتا ہے۔یہ لکھتے ہوئے افسوس ہوتا ہے کہ امراض قلب کا علاج اب صرف سرجری کو قرار دے دیا گیا ہے، کیوں کہ یہ ایک نفع بخش کاروبار کی حیثیت اختیار کر گیا ہے

تربوز خواص و عوام میں مقبول پھل

تربوز کی خریداری کرتے ہوئے ایسے تربوز کا انتخاب کریں جس کے چھلکے کی رنگت گہری اور ہموار ہو، ایسے تربوز کو خریدنے سے گریز کریں جس کی اوپری جلد مرجھائی ہوئی، گودا نرم، ریشے دار اور زردی مائل رنگت کا حامل ہو

میٹھازہر

یہ سچ ہے کہ بہت میٹھا اور مزیدار ہوتا ہے۔ پھر یہ بہت سستا بھی ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس سے سرور اور نشہ بھی ہوتا ہے۔ یہ ہر جگہ خوب صورت پیکٹوں میں کھلے عام ملتا ہے۔ جی ہاں! یہ میٹھی سپاری یا گٹکا بڑے ہی نہیں بچے بھی شوق سے کھاتے ہیں

شور کی آلودگی ایک اہم مسئلہ

یہ انسانی صحت اور نفسیات کو بری طرح متاثر کرتا ہے
وہ آواز جو ہماری فضاء میں جمع ہو کر مضر اثرات پیدا کرے شور کی آلودگی کہلاتی ہے

ای سیگریٹ کا بڑھتا ہوا رجحان، کیا یہ حقیقتاً بے ضرر ہے!

عام سگریٹ کے مضر ہونے کا علم پچاس سال بعد ہوا تھا تو ای سگریٹ کا کب ہوگا!
2013ء میں پھیپھڑوں کے کینسر کے باعث 82640 افراد مر سکتے ہیں

کیا آپ کا معدہ اکثر خراب رہتا ہے؟

اگر آپ کا معدہ بار بار خراب ہوتا ہے اور میڈیسن لینے کے کچھ ہی دِن بعد پھر وہی مسئلہ تو آپ بھی دنیا کی آدھی سے بھی زیادہ آبادی کی طرح اُن چار بیماریوں میں سے کسی ایک کا شکار ہوں جن کو عام ڈاکٹر توجہ نہیں دیتے

پھلوں کا شہزادہ…انار

قرآن نے اسے جنت کا میوہ قرار دے کر تین مختلف مقامات پر اس کا ذکر فرمایا۔انبیاء کرام میں اس کی پسندیدگی اس تاریخی حوالے سے معلوم ہوئی ہے کہ جب حضرت سلیمان نے اپنا تخت اور ہیکل تیار کئے تو اس میں انار کا ڈیزائن بنوایا

تھکن… کئی بیماریوں کا آئینہ

یہ بات ہمیشہ یاد رکھئے کہ کم خوری بھی تھکاوٹ کو جنم دے سکتی ہے اور غذاؤں کا غلط انتخاب بھی جسمانی مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ مناسب و متوازن غذا سے خون میں شکر کی مقدار معمول پر رہتی ہے اور اگر اس مقدار میں کمی بھی واقع ہو جائے تو جسم سستی کا شکار نہیں ہوتا

لوکاٹ

بیماریوں سے لڑنے والا پھل
امراضِ قلب کے مریضوں کو فرحت اور سکون بخشتا ہے۔ ہضم و جذب کے نظام کے لئے لوکاٹ انتہائی مفید ہے۔ یہ غذا کو جلد ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ بواسیر کے مرض میں بھی یہ بیحد مفید ہے۔ لوکاٹ صفراوی اور دموی امراض میں معاون دوا کا کام کرتا ہے

سنگترہ

گلوکوز اور کیلشیم کا فراہم کرنے والا پھل
معدہ کے نظام کو درست کرتا ہے

بچوں کو کم عمری سے ہی ورزش کروائیے

ماہرین کا کہنا ہے کہ2050ء تک90فیصد بالغ افراد مٹاپے کی زد میں آجائیں گے۔ برطانوی حکومت کے مطابق یہ بہت ضروری ہے کہ بچے روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ ورزش کریں، تاکہ اس طرح ان کے عضلات اور ہڈیاں مضبوط ہوں

شکرقندی کے میٹھے فائدے

جاڑوں کا یہ ذائقے دار تحفة غذائیت سے پُر ہوتاہے۔ اس میں حیاتین الف(وٹامن اے)، حیاتین ج (وٹامن سی)، حیاتین ب۶(وٹامن بی۶)، رائبو فلاوین، پینٹو تھینک ایسڈ (PANTOTHENIC ACID) اور فولک ایسڈ کے علاوہ پوٹاشئیم اور تانبا بھی ہوتا ہے
فہرست 877 سے 888  تک   (1384 ریکارڈز )