بند کریں
صحت مضامینمضامین

مضامین

کمر درد: اسباب اور علاج

”درد“ اصل جسم کا تنبیہی نظام ہے جو اضافی زخم سے بچانے پر مرکوز ہوتا ہے۔ دراصل اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ جسم کے اندر یا باہر بیماری یا لاعلمی کی وجہ سے کوئی زخم واقع ہو چکا ہے

ذہنی دباوٴ میں دماغ کا کردار

انسانی جسم میں چھوٹے چھوٹے جراثیم اور دیگرمضر صحت عناصر مستقل داخل ہوتے رہتے ہیں۔ اگر ان عناصر کو خون کے ساتھ آزادانہ گردش کی اجازت دے دی جائے تو جسم بیماریوں کی ایک مستقل آماجگاہ بن کر رہ جائے

سن یاس اور ہارمونل ری پلیسمنٹ تھراپی

سن یاس کے بعد قدرتی زنانہ ہارمون جو دل کی بیماری سے تحفظ فراہم کرتے ہیں باقی نہیں رہتا
اور عورت ہارٹ اٹیک کے معاملے میں مرد کے برابر آجاتی ہے
ہارمونل ری پلیسمنٹ تھراپی (HRT) کے ذریعے عمر رسیدگی کے مراحل کو سست کرکرے جلد کو جھری زدہ ہونے ،جوڑوں پٹھوں کی تکالیف اور حافظے کی کمزوری کو دور کیا جا سکتا ہے

الزائمر یادداشت کو متاثر کرنے والا مرض

دماغ کو متحرک رکھنے کی ایکسر سائز ورزش اور متوازن خوراک مرض سے بچاؤ کیلئے مفید ہے ۔الزائمر کا حتمی علاج ابھی تک دریافت نہیں کیا جا سکاہے بس مریض کو اچھی دیکھ بھال کے ذریعے اس کی مختلف جذباتی کیفیات اور ان سے جنم لینے والے مسائل کی شدت کو کم کیا جا سکتا ہے

تخم بالنگا ننھے سیاہ بیجوں میں چھپاہے صحت کا خزانہ

تخم بالنگا ہمارے لیے قدرت کی طرف سے عطا کردہ ایک ایسی عظیم نعمت ہے جس کے چھوٹے چھوٹے بیچوں میں انگنت طبی و غذائی فوائد پوشیدہ ہیں
تخم بالنگا میں موجود اومیگا فیٹی ایسڈ کی کثیر مقدار خون میں کولیسٹرول کی مقدار میں متوازن رکھنے دماغ کو مضبوط بنانے اور دل کی دھڑکن کو معتدل رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں

موبائل کمپیوٹر کم عمر نوجوان کی نیند میں خلل کے ذمہ دار

نوجوان اور بچے موبائل اور کمپیوٹر پر جتنا زیادہ وقت خرچ کریں گے اتنا ہی زیادہ ان کی نیند میں خلل واقع ہوگا

آڑو خوش ذائقہ صحت بخش

وٹامن اور بے شمار غذائی خصوصیات سے بھرپور آڑو میں بیماریوں سے نجات دلانے والے شفاءبخش اجزاءبھی کثیر مقدار میں پائے جاتے ہیں،
آڑو خون کی تیزابیت دور کرکے پھوڑے پھنسی اور جلدی امراض سے محفوظ رکھتا ہے اور شریانوں کی سختی دور کرکے ہائی بلڈ پریشر کو اعتدال پر لاتا ہے

کمزور پھیپھڑے

بہت سے نوجوان افراد ٹریفک حادثات کا شکار ہوکر شدید زخمی ہوجاتے ہیں جس میں ان کا سینہ بھی بُری طرح متاثر ہوتا ہے لیکن طبعی امداد دے کر ان کے ظاہری زخموں کا علاج تو کردیا جاتا ہے لیکن زیر سینہ زخمی ہونے والے ان کے متاثرہ پھیپھڑے ٹھیک نہیں ہوپاتے

مخدرات

افیونی مرکباتOpiates میں جن کو طبی زبان میں مخدرات یا سن کر دینے والی ادویہ کہا جاتا ہے افیون اور افیون سے حاصل شدہ ادویہ شامل ہوتی ہے

مسکن ادویہ

اس زمرے میں آنے والی دوائیں اعصاب کو تسکین پہنچاتی ہے مسکن اثر اور نیند بھی لاتی ہے منوم اثر مسکن دواﺅں کے گروہ میں سہے باربیچوریٹ ادویہ Barbiturate سب سے زیادہ بے جا غلط طریقے سے بطور نشہ استعمال ہوتی ہے

کوکین

لوگ اس کو کھاتے ہیں کچھ اس کا ٹیکہ لگواتے ہیں اور کچھ لوگ اس کو سلگا کر اس کا دھواں پیتے ہیں ایسی صورت میں اس کو فری بیس کہا جاتا ہے

ایل ایس ڈی(Lysergic Acid diethylamide)

ایل ایس ڈی کے نشہ باز بتاتے ہیں کہ انہیں نشے کی حالت میں گہرائی کا صحیح ادراک نہیں رہتا اور وہ اندازہ کرسکتے کہ وہ کس قدر اونچی جگہ پر کھڑے ہیں یا ان کے سامنے جگہ کس قدر نیچی ہے
فہرست 49 سے 60  تک   (403 ریکارڈز )