قومی ادارہ صحت نے گزشتہ پانچ سال کے دوران خسرہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تفصیل جاری کردی

ہفتہ 1 دسمبر 2018 16:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2018ء) قومی ادارہ صحت نے گزشتہ پانچ سال کے دوران خسرہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تفصیل جاری کردی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں مجموعی طور پر پچاس ہزار 398ا فراد خسرہ وائرس کا شکار ہو ئے ہیں ۔ قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 2012سے دسمبر 2017تک خسرہ سے متاثرہ کل 50ہزار 398افراد میں سب سے زیادہ سندھ کے 16ہزار 366، خیبر پختونخوا کے 12ہزار 169او ر پنجاب کے 10ہزار 970مریض شامل ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق خسرہ سے متاثرین سندھ کے 33فیصد ، خیبرپختونخوا کے 26فیصد ، پنجا ب کے 24فیصد ، بلوچستان کے 9فیصد ، فاٹا کے 6فیصد ، آزاد کشمیر کے 2فیصد ، اسلام آباد اور گلگت بلتستان کے ایک ایک فیصد افراد شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق خسرہ سے سب سے زیادہ کم عمر بچے اور حا ملہ خواتین سب سے زیادہ متاثر ہو ئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق خسرہ وائرس عموماً اکتوبر کے مہینے میں پھیلنا شروع ہوتا ہے اور جنوری میں سب سے زیادہ پھیل جاتا ہے پھر اس کی تعداد میں کمی ہو جاتی ہے اور اپریل کے مہینے میں یہ وائرس مزید پھیلتا ہے ۔

اور مئی کے مہینے میں یہ وائرس سب سے زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں ۔ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران جنوری ، ا پریل اور مئی کے دوران باالترتیب 5ہزار440، اور 5ہزار 236افراد کے خون کے نمونوں میں خسرہ وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی