ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ، زیر علاج مریض، مریضوں کی صحتیابی اور آکسیجن بیڈز کی دستیابی کی تفصیلات

منگل 16 جون 2020 13:30

ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ، زیر علاج مریض، مریضوں کی صحتیابی اور آکسیجن بیڈز کی دستیابی کی تفصیلات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2020ء) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ، زیر علاج مریض، مریضوں کی صحتیابی اور آکسیجن بیڈز کی دستیابی کی تفصیلات جاری کر دیں۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا کے مجموعی 11290 ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، آزاد کشمیر میں کورونا کے 264 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا کے 386 مریض زیر علاج، 68 آکسیجن بیڈز دستیاب ہیں ،بلوچستان میں کورونا کے مجموعی 38196 ٹیسٹ کئے گئے، بلوچستان میں کورونا کے 2916 مریض صحتیاب ہوگئے،بلوچستان میں کورونا کے سو مریض زیر علاج، 262 آکسیجن بیڈز دستیاب ہیں ۔ این سی او سی کے مطابق گلگت میں کورونا کے 11382 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، گلگت میں 728 مریض صحتیاب، 61 زیر علاج، 43 آکسیجن بیڈز دستیاب ہیں ۔

(جاری ہے)

این سی اوسی کیمطابق اسلام آباد میں کورونا کے 83693 ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں ،اسلام آباد میں کورونا کے 2037 مریض صحتیاب، 231 زیر علاج، 81 آکسیجن بیڈز دستیاب ہیں ۔ این سی اوسی کے مطابق خیبر پختونخواہ میں 1 لاکھ 4 ہزار 257 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں ۔ این سی اوسی کے مطابق خیبر پختونخواہ میں کورونا کے 4696 مریض صحتیاب، 959 زیر علاج، 1081 آکسیجن بیڈز دستیاب ہیں۔

این سی اوسی کے مطابق پنجاب میں تین لاکھ 66 ہزار 435 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا کے 17730 مریض صحتیاب، 4778 زیر علاج، 3500 آکسیجن بیڈز دستیاب ہیں۔ این سی او سی کے مطابق سندھ میں 3 لاکھ 7 ہزار 412 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق سندھ میں کورونا کے 28023 مریض صحتیاب، 1916 زیر علاج، 739 آکسیجن بیڈز دستیاب ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط