کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ

راولپنڈی کی 8 یونین کو نسلوں اور کینٹ کے بعض علاقوں میں لاک ڈان کا اعلان کردیا گیا ،نوٹیفیکیشن جاری

جمعرات 18 جون 2020 12:44

کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2020ء) کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب نے بڑا فیصلہ کر لیا، راولپنڈی کی 8 یونین کو نسلوں اور کینٹ کے بعض علاقوں میں لاک ڈان کا اعلان کردیا گیا ۔لاک ڈان پر عملدرآمد جمعرات سے ہو گیاجو 30 جون رات 9 بجے تک جاری رہے گا جبکہ عملدآمد کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق لاک ڈان والے علاقوں کے داخلی خارجی راستے بند رہیں گے ،لاک ڈان کی زد میں آنے والے علاقوں میں یونین کونسل 21 میں ڈھوک کالا خان یوسی 22 کے قیوم آباد اور اقبال ٹان ،یوسی 23 کا علاقہ ڈھوک پراچہ اور ڈھوک.کشمیریاں جبکہ یوسی 24 میں کری روڈ .

علی آباد .اور ڈھوک ولی اکبر ،یوسی 25 میں صادق آباد .مجسٹریٹ کالونی .یوسی 26 میں آفندی کالونی .سٹلائٹ ٹان بلاک اے اور سی ،یوسی 28 میں.مسلم.کالونی اور خرم.کالونی کے علاقے ،کینٹ ایریا میں ڈھیری حسن آباد .ٹاہلی موہری .غوثیہ چوک .جاورہ .ٹنچ بھاٹہ پیپلز کالونی سمیت ولامہ اقبال کالونی شامل ہونگے ۔

(جاری ہے)

حکومت پنجاب نے رات گئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ِلاک ڈان والے علاقوں میں تمام مارکیٹس. شاپنگ مالز.ریسٹورانٹ .

نجی اور عام دفاتر بند رہیں گے ۔عوامکی نقل وحرکت روکنے کے کے لئے پبلک و پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا حکم دیدیا گیا،مذہبی و عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق کریانہ اسٹور،آٹا چکی ،فروٹ سبزی تندور اور پٹرول پمپ صبح 9 سے 7 بجے تک کھلے رہیں گے،میڈیکل سروسز .فارمیسیز.لیباٹریز. کلیکشن پوائنٹ .میڈیکل اسٹورز .ہسپتال اور کلینکس کووقت سے استثنی حاصل ہوگا ،دودھ دہی چکن ،گوشت مچھلی کی دکانوں سمیت بیکریا ں صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک کھلی رہیں گی ،جج وکلا عدالتی اسٹاف ہیلتھ سروسز ہاسپٹل میڈیکل اسٹور .

لیبارٹریز کلیکشن پوائنٹ پر کے عملہ کی آمدورفت پر پابندی نہیں.ہوگی ۔تمام.متعلقہ اداروں کو نوٹیفکیشن بھجوا دیا گیا ضلعی انتظامیہ اور پولیس ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کی پابند ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی