امریکہ کا نو ریاستوں کے شہریوں پر قرنطینہ کے نفاذ کا اعلان

قرنطینہ کا اطلاق نو امریکی ریاستوں سے آنے والے مسافروں پر ہو گا، گورنر نیویارک

جمعرات 25 جون 2020 12:36

امریکہ کا نو ریاستوں کے شہریوں پر قرنطینہ کے نفاذ کا اعلان
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2020ء) تین امریکی ریاستوں نیویارک، نیو جرسی اور کنیکٹیکٹ نے عوام سے کہا ہے کہ اگر وہ ان امریکی ریاستوں کا سفر کر کے آ رہے ہیں جہاں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے تو وہ 14 دن کے لیے خود کو قرنطینہ کر لیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے گورنر فل مرفی کا کہنا تھا کہ ان تین ریاستوں کی عوام بہت مشکل وقت سے گزرے ہیں، اور اب کورونا وائرس کی دوسری لہر نہیں چاہتے۔

(جاری ہے)

امریکہ کی چند مغربی اور جنوبی ریاستوں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔جبکہ نیویارک ریاست کے گورنر اینڈریو کومیو کا کہنا تھا کہ وہ نہیں چاہتے کہ دیگر ریاستوں سے آنے والے افراد اپنے ساتھ کورونا وائرس لے کر آئیں، کیونکہ ہم نے اس وائرس کی مقامی منتقلی کو شرح کو بہت مشکل سے کم کیا ہے۔ قرنطینہ کا اطلاق نو امریکی ریاستوں سے آنے والے مسافروں پر ہو گا جن میں آلاباما، آرکنساس، ایریزونا، فلوریڈا، شمالی کیرولینا، جنوبی کیرولینا، واشنگٹن اوٹا اور ٹیکساس شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی