نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا وائرس کی تازہ صورتحال پر اعداد و شمار جاری ،

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3138 مثبت کیسزرپورٹ، 86ہزار906 مکمل صحت مند، مزید74 کورونا متاثرہ کا انتقال، 516 کورونا متاثرہ مریض وینٹیلیٹرز پر ہیں

ہفتہ 27 جون 2020 13:35

نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا وائرس کی تازہ صورتحال پر اعداد و شمار جاری ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2020ء) نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کوویڈ19 کے حوالے سے آپ ڈیٹ جاری کردی ہیں، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3138 مثبت کیسزرپورٹ، 86ہزار906 مکمل صحت مند، مزید74 کورونا متاثرہ کا انتقال، 516 کورونا متاثرہ مریض وینٹیلیٹرز پر ہیں۔ این سی او سی کے مطابق اس وقت تک ملک بھر میں کوویڈ 19 کے 1 لاکھ 7ہزار 942 ایکٹو کیسز ہیں جبکہ مجموعی مصدقہ کیسز ایک لاکھ98ہزار883 ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

جن میں آزادکشمیرکے 1003مریض، بلوچستان کے 10ہزار116 مریض، گلگت بلتستان کی1417 مریض، وفاقی دارلحکومت کے 12ہزار206 مریض، خیبر پختونخوا کی24یزار943 مریض، پنجاب کے 72ہزار 880 مریض اور سندھ کے 76ہزار 318 مریض شامل ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا متاثرہ 74 مزید اموات کے ساتھ مجموعی اموات 4ہزار 35 ہوگئی ہیں جن میں سندھ میں 1208، پنجاب میں1656، کے پی کے میں 890، اسلام آبادمیں 120، بلوچستان میں113، گلگت بلتستان میں 23اور آزاد کشمیر میں28 کورونا متاثرہ اموات شامل ہیں۔ اب تک 12 لاکھ14ہزار140 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کی21 ہزار33 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ 768 ہسپتالوں میں 5ہزار 33 مریض زیر علاج ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط