ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 118افراد جاں بحق ، مجموعی تعداد 4304 ہوگئی

وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 تک جا پہنچی ،اب تک 98 ہزار 503 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، رپورٹ

منگل 30 جون 2020 13:49

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 118افراد جاں بحق ، مجموعی تعداد 4304 ہوگئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2020ء) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 118افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4304 ہوگئی جبکہ وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 تک جا پہنچی ،اب تک 98 ہزار 503 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2846 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں مریضوں کی تعداد دو لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی جبکہ اب تک 98 ہزار 503 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہو گئے،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2846افراد کورنا وائرس کا شکار ہوئے ، این سی اوسی کے مطابق سب سے زیادہ سندھ میں کورنا مریضوں کی تعداد 81 ہزار 985 ہے، پنجاب میں 75501 اور خیبرپختونخواہ میں 26115 مریض زیر علاج ہیں ۔ این سی او سی کے مطابق اسلام آباد میں 12775 اور بلوچستان میں 10426 افراد کورنا وائرس کا شکار ہیں ۔ این سی اوسی کے مطابق گلگت بلتستان میں 1470اور آزاد کشمیر میں کورنا مریضوں کی تعداد1065ہے،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 4304 تک پہنچ گئی۔ این سی اوسی کے مطابق ایک دن میں کورنا وائرس میں مزید 118افراد کی جان لے لی جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4304 ہوگئی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی