مزید 61افراد کورونا وائرس کے باعث چل بسے ،جاں بحق افراد کی تعداد 4983ہوگئی

3359نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی تعداد دو لاکھ چالیس ہزار 848تک جا پہنچی آئیسولیشن ہسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سنٹر آج سے فعال، ہسپتال ریکارڈ 40 دنوں میں مکمل کیا گیا، این سی اوسی کا اعلامیہ

جمعرات 9 جولائی 2020 11:34

مزید 61افراد کورونا وائرس کے باعث چل بسے ،جاں بحق افراد کی تعداد 4983ہوگئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2020ء) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 61افراد کورونا وائرس کے باعث چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 4983ہوگئی ، 3359نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی تعداد دو لاکھ چالیس ہزار 848تک جا پہنچی ۔ جمعرات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 61 اموات ہوئیں اور اس طرح کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 4ہزار983 ہوگئی۔

این سی اوسی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3359 نئے کیسزرپورٹ ہوئے،ملک بھرمیں مجموعی اموات 2 لاکھ 40 ہزار848ہوگئی۔ این سی اوسی کے مطابق سندھ میں 1637 اور پنجاب میں 1955 اموات ہوچکیں ، خیبرپختونخوامیں 1054 اوراسلام آبادمیں 142 اموات ہوگئیں ،بلوچستان 124 اورگلگت بلتستان 31 اموات ہوئیں، آزادکشمیرمیں کورونا سے اموات کی تعداد 40 ہوگئی۔

(جاری ہے)

این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں کورونا کیسز میں نمایاں کمی دیکھی گئی ،ملک بھر میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1لاکھ 45 ہزار 311ہوگئی ۔

این سی اوسی کے مطابق ایکٹو کیسزکی تعداد 90 ہزار554 ہے ،آئیسولیشن ہسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سنٹر آج سے فعال کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ہسپتال ریکارڈ 40 دنوں میں مکمل کیا گیا،ہسپتال میں 250 بیڈز کی سہولت موجود ہے،ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلیے 1568 وینٹی لیٹر دستیاب ہیں

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی