ملک بھر میں وینٹی لیٹر پر موجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 115 رہ گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 496 نئے کیسز، 9 اموات رپورٹ

پیر 24 اگست 2020 12:03

ملک بھر میں وینٹی لیٹر پر موجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 115 رہ گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2020ء) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 496 مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 افراد جاں بحق ہوئے ، ساری اموات ہسپتالوں میں ہوئیں۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کووڈ۔19 کے 23 ہزار 655 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے سندھ میں 9 ہزار 27، پنجاب میں 8 ہزار 549، خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 508، اسلام آباد میں 2 ہزار 843، بلوچستان میں 229، گلگت بلتستان میں 302، آزاد کشمیر میں 197 افراد کے ٹیسٹ شامل ہیں۔ اب تک ملک بھر میں کووڈ۔19 سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 76 ہزار 829 ہو چکی ہے۔

(جاری ہے)

آزاد کشمیر اور بلوچستان میں کووڈ۔

19 کا کوئی بھی مریض اس وقت وینٹیلیٹرز پر نہیں ہے جبکہ ملک بھر میں کووڈ۔19 کے مریضوں کے لیے مختص 1920 وینٹیلیٹرز پر 115 مریض ہیں۔اس وقت ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 10188 ہے۔ ابھی تک ملک بھر میں کووڈ۔19 کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار 261 ہے جن میں سے آزاد کشمیر میں 2 ہزار 254، بلوچستان میں 12 ہزار 527، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 682، اسلام آباد میں 15 ہزار 515، خیبر پختونخوا میں 35 ہزار 766، پنجاب میں 96 ہزار 233 اور سندھ میں 1 لاکھ 28 ہزار 284 مریض ہیں۔

ملک بھر میں کووڈ۔19سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہزار 244 ہے جن میں سے سندھ میں 2 ہزار 367 جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 افراد ہسپتالوں میں جاں بحق ہوئے۔ پنجاب میں 2 ہزار 188،خیبر پختونخوا میں 1 ہزار 248، اسلام آباد میں کل 175 ، بلوچستان میں 141، گلگت بلتستان میں 64 اموات ہوئی، آزاد کشمیر میںکووڈ۔19 سے 61 اموات ہو چکی ہیں۔ اب تک ملک بھر میں کووڈ۔19 کے 24 لاکھ 63 ہزار 513 ٹیسٹ کیے گئے۔ملک بھر میں کووڈ۔19 کے علاج کیلئے مختص 735 ہسپتالوں میں 1663 مریض زیر علاج ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی