کراچی ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر

کورونا سے بری طرح متاثرہ شہروں میں اسلام آباد، کراچی، لاہور، پنڈی پشاورودیگر شامل

جمعرات 22 اکتوبر 2020 15:58

کراچی ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) کورونا سے بری طرح متاثرہ شہروں کی تفصیلات سامنے آگئی ہے، جس میں کراچی ملک میں سب سے زیادہ متاثرہ شہربن گیا ہے۔کورونا سے بری طرح متاثرہ شہروں کی تفصیلات سامنے آگئی۔ کورونا سے بری طرح متاثرہ شہروں میں اسلام آباد، کراچی، لاہور، پنڈی پشاورودیگر شامل ہیں۔دستاویز کے مطابق کراچی میں کورونا سے سب سے زیادہ 2159 افراد جاں بحق ہوچکے۔

(جاری ہے)

لاہور میں 907، پشاور میں596 ،راولپنڈی میں 383، فیصل آباد میں 225 ،اسلام آباد میں 201، ملتان میں 154، سوات میں 102، کوئٹہ میں 96 ،ایبٹ آباد میں 92، گجرانوالہ میں 79 ، حیدرآباد میں 78، گلگت میں33 جبکہ مظفر آباد میں 26 افراد جاں بحق ہوچکے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 9 ہزار 642 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی