آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

ہر شخص اپنی آمدن کے تناسب سے ٹیکس دے ،غیر ملکی قرضے اتارنے کیلئے قومی پالیسی کا اعلان کیا جائے‘صدر انجمن تاجران

اتوار 12 مئی 2024 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2024ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے مہنگائی کی بد ترین لہر آئی ہوئی ہے جس کی وجہ سے عوام کی قوت خرید جواب دے رہی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں اشرف بھٹی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ملک کا نظام چلانے کے لئے عالمی مالیاتی ادارے سے رجوع کرنا نا گزیر ہے لیکن دوسری طرف اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے بھی تو اقدامات نظر آنے چاہئیں ، پاکستان کب تک ایسے ہی کشکول اٹھائے پھرتا رہے گا اور عالمی مالیاتی اداروں کی کڑی شرائط مان کر اپنے عوام پر زندگی تنگ کی جاتی رہے گی ۔

عوام سے اپیل ہے کہ ہر شخص اپنی آمدن کے تناسب سے ٹیکس دے اور حکومت اس کا صحیح استعمال کرے اور سب سے پہلے غیر ملکی قرضے اتارنے کیلئے قومی پالیسی کا اعلان کیا جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا