سلیم بیکیا پاکستان میمن فیڈریشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین منتخب
اے پی ایم ایف کی ویب سائٹ کا اجرا، نو منتخب عہدیداروں کا میمن کمیونٹی کی خدمت کا عزم
جمعہ 17 مئی 2024 17:51
(جاری ہے)
سلیم بیکیا نے کہا کہ میمن فیڈریشن کے تحت تمام ہسپتال نہ صرف میمن کمیونٹی بلکہ کراچی بھر سے آنے والے مریضوں کو بلا تفریق علاج فراہم کرتے ہیں۔
انہوں نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ برادری کی فلاح کے لئے اپنے تعاون کو بڑھائیں تاکہ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے والے میمن خاندانوں کی ہر ممکن مدد کی جا سکے۔ تقریب کی نظامت کے فرائض اے کے میمن نے انجم دیئے۔تقریب میں آل پاکستان میمن فیڈریشن کی ویب سائٹ کا اجرا کیا گیا۔ اے پی ایم ایف کے صدر شبیر ہارون نے کہا کہ ویب سائٹ پر میمن جماعتوں کی تمام معلومات اور جدید تحقیق شامل کی گئی ہے۔ اس بار کمیونٹی کے مسائل اور ان کے حل کے لئے ایک ریسرچ فرم کی خدمات حاصل کی گئیں تاکہ تماتر کمیونٹیزکے بنیادی مسائل اور ان کا حل تلاش کیا جاسکے۔ تقریب میں میمن خدمت فورم کے روح رواں حاجی مسعود پاریکھ نے سلیم بیکیا کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نئے چیرمینسپریم کونسل اور پاکستان میمن فیڈریشن کے صدر شبیر ہارون اور ان کی ٹیمیں باہمی تعاون سے کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کے لئے کام کریں گے۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر یونس بشیر نے بھی نئی قیادت کو مبارکباد دی اور کہا کہ سلیم بیکیا اپنی ذمہ داریاں بھرپور توانائی کے ساتھ نبھائیں گے۔ میمن فیڈریشن اور سپریم کونسل کے رہنماں نے اعلان کیا کہ کمیونٹی کے نوجوانوں کی اعلی تعلیم کے لئے آئی بی اے، اقرا، حبیب اور دیگر یونیورسٹیز سے معاہدے کیے گئے ہیں تاکہ میمن طلبا کو تعلیمی سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔ تقریب میں میمن کمیونٹی کی اہم شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔Browse Latest Health News in Urdu
صرف پانی گرمی کا توڑ اور توانائی بحال کرنا ممکن نہیں موسم گرما میں قدرتی اجزا سے بننے والے مشروبات استعمال ..
امریکی ماہرین کا بڑھاپے کے اثرات ختم کرنے کے حیران کن تجربے کے کامیاب ہونے کا دعوی
دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے
ایک کلو وزن کم کر کے ایک ملی میٹر بلڈ پریشرکم کیا جاسکتا ہے ،ماہرین امراض قلب
سونے سے دو پہلے گھنٹے کھانے کی عادت ‘پودینے‘ادرک اور سونف کی چائے سے معدے کی تیزابیت سے بچا جاسکتا ہے. ..
شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..
ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا
بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق
درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا