حسنی مبارک رہا، فوجی ہسپتال سے گھر منتقل

ہفتہ 25 مارچ 2017 02:00

حسنی مبارک رہا، فوجی ہسپتال سے گھر منتقل
قاہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) مصر کی اعلی عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اعلی عدالت نے کہا ہے کہ حسنی مبارک 2011ء کی عرب سپرنگ کے دوران ہلاکتوں کے ذمہ دار نہیں اور عدالت انہیں بری کرتی ہے۔

(جاری ہے)

حسنی مبارک جنوبی قاہرہ میں واقع فوجی ہسپتال سے قاہرہ کے مضافات میں واقع اپنے مکان چلے گئے۔

قاہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں