کویت ٹاور کو سپینی پرچم کے رنگوں سے منور کردیا گیا

ہفتہ 19 اگست 2017 16:29

کویت ٹاور کو سپینی پرچم کے رنگوں سے منور کردیا گیا
کویت سٹی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2017ء) کویت نے سپین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کویت ٹاور کو اس کے پرچم کے رنگوں سے منور کردیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ عمل سپین میں دہشت گرد حملوں کی مذمت اور ہسپانوی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کے طور پر کیا گیا۔

کویت سٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں