امیر کویت شیخ نواف الأحمد الصباح انتقال کر گئے

M.Irfan Shafiq محمد عرفان شفیق ہفتہ 16 دسمبر 2023 15:41

امیر کویت شیخ نواف الأحمد الصباح انتقال کر گئے
کویت(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16دسمبر۔2023ء)امیر کویت شیخ نواف الأحمد الصباح انتقال کر گئے، امیری دیوان نے تصدیق کر دی۔امیر دیوان کے جانب سے نشر ہونے والے مختصر بیان میں امیر کویت شیخ نواف الأحمد الصباح  کےانتقال کی خبر کے بابت آگاہ کیا گیا۔

کویت سٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں