سعودی عرب: عوام طلائی زیورات آن لائن خریدنے سے گریز رہیں
صرافہ بازار کے تاجروں کے مطابق یہ زیورات جعلی یا گھٹیا کوالٹی کے ہیں
محمد عرفان جمعرات 2 اگست 2018 17:48
(جاری ہے)
جس کے باعث صارفین خاص طور پر سونے کی اشیاء کی آن لائن خریداری میں دھوکے کا شکار ہو رہے ہیں۔
اس وقت سوشل میڈیا پر کئی دھوکے باز افراد طلائی زیورات کی تشہیر کرتے نظر آتے ہیں۔ جن کی اشتہار بازی کے جھانسے میں آ کر لوگ انہیں آن لائن آرڈر دیتے ہیں۔ بعد میں پتا چلتا ہے کہ زیورات کی تیاری میں سونے کی مخصوص مقدار استعمال نہیں کی گئی یا پھر وہ سرے سے جعلی ہیں۔ آن لائن زیورات بیچنے والوں کے پاس وزارت تجارت و سرمایہ کاری کا لائسنس بھی موجود نہیں ہوتا۔ آن لائن بیچے گئے زیورات میں کتنے قیراط کا سونا استعمال ہوا ہے اس کی ابھی تک کوئی نگرانی نہیں ہو پا رہی۔ سوشل میڈیا سائٹس پر طلائی اشیاء کی فروخت فی پِیس کے حساب سے ہوتی ہے جبکہ دُنیا بھر میں سونے کی فروخت اُس کے وزن اور قیراط پر منحصر ہوتی ہے۔ انٹرنیٹ پر بیٹھے فراڈیئے لوگوں کو کم قیمت کا لالچ دے کر بے وقوف بناتے ہیں۔ اس وقت سونے کے کئی برانڈز بھی آن لائن تجارت کر رہے ہیں۔ سعودی صرافوں کوبھی اس طرف آنا چاہیے مگر حکومت کو سونے کی آن لائن فروخت پر کڑی نگرانی رکھنی چاہیے اور کچھ قواعد و ضوابط بھی وضع کرنے چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
الدمام میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایئر سیال کا اسلام آباد و لاہور سے دمام کی براہ راست پروازوں کا آغاز
مائع گیس سے چلنے والے پہلے بحری جہاز کی سعودیہ آمد
عید کی چھٹیوں پر نکلے تین سو سے زائد پاکستانی سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر پھنس گئے
سعودی عرب کا دمام ایئرپورٹ خطے کا بہترین ہوائی اڈہ قرار
سعودی عرب کی سب سے بڑی آئرن فیکٹری میں آتشزدگی
سعودیہ میں بینک اکاؤنٹس سے رقم ہتھیانے والا پاکستانی گروہ گرفتار
سعودیہ سے غیرقانونی طور پر رقم بیرون ملک بھیجنے والے 5 افراد پکڑے گئے
سعودیہ ؛ دمام سے قاہرہ جانے والی پرواز میں بم کی اطلاع ‘ طیارے کو ٹیک آف کے بعد اتارلیا گیا
سڑک کنارے سبزی فروخت کرنے والی خاتون کی وائرل ویڈیو نے قسمت بدل ڈالی
بے شرم سعودی نوجوان اپنی بہن کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا
دمام کے سینما گھر میں آگ لگ گئی
سعودی لڑکی ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دوران دِل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ