70سے زائد ممالک میں پہلی پوزیشن پاکستان نے حاصل کی
سعدیہ عباس جمعرات 15 مارچ 2018 15:15
(جاری ہے)
مقابلے کا عنوان " یہ ہے میراوطن" رکھا گیا تھا جس میں شرکاءکو اپنے ملک کی تہذیب و ثقافت کومجسم انداز میں اجاگر کرنا تھا ۔
ہم نے پاکستانی اسٹال پر چاروں صوبوں کی ثقافت کو اس طرح اجاگر کیا تھا کہ وہاں آنے والے داد دیئے بغیر نہ رہ سکے ۔ میلے کے آغاز میں بھی پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کی تھی جبکہ اختتامی مقابلے میں بھی ہمیں پہلی پوزیشن ملی ۔ ہم مدینہ منورہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے شکر گزار ہیں کہ انہو ںنے ہمارے ساتھ تعاون کیا ساتھ ہی ہم ڈپٹی قونصل جنرل شائق بھٹو کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہو ں نے اپنی مصروفیت سے وقت نکالا اور میلے میں شرکت کی جس سے ہمارے حوصلے بھی بلند ہوئے ۔ وقار کا کہناتھا کہ آئندہ برس بھی ہم اسی طرح محنت اور لگن سے کام کرتے ہوئے پاکستان کا یہ اعزاز برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری