وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
عرفان کھٹانہ
ہفتہ 6 اپریل 2024
00:01

(جاری ہے)
وزیراعظم کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم .H.R.H محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات متوقع ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دونوں رہنما علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہء خیال کریں گے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جن کی بنیاد مذہبی اور ثقافتی وابستگی پر ہیں۔
پاکستان کے عوام خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کے لیے انتہائی احترام رکھتے ہیں۔ دونوں ممالک کی قیادت برادرانہ تعلقات کو آگے بڑھانے اور اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو باہمی طور پر فائدہ مند بنانے کے لیے پرعزم ہے۔متعلقہ عنوان :
جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں

پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ کے ایگزیکٹو ممبر چوہدری رضوان اسلم جٹ کی جانب سے عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ..

پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام قائدِ جمہوریت شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97ویں سالگرہ کی پروقار ..

پاکستان حج والنٹیئرز گروپ سعودی عرب کے زیر اہتمام حجاز ریجن کے رضاکاروں کے لیے تقریب تقسیم اسناد کا ..

پاکستان انویسٹرز فورم کا نیا سالانہ سلوگن جاری: "آؤ، پاکستان کو عظیم تر بنائیں"

اوورسیز پاکستانی ہمارا حقیقی سرمایہ ہیں

جدہ میں مقیم پاکستانی نوجوان اور سماجی شخصیت محمد عطااللہ کی نئی کمپنی "افکار سروسز" کی پروقار افتتاحی ..

جدہ میں معروف صحافی چوہدری نورالحسن گجر کے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل کا چیئرمین منتخب ہونے کی ..

سعودی عرب میں منشیات کی فروخت میں ملوث 2 پاکستانی گرفتار

جدہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی

پی آئی اے کا ملک کے ایک اور شہر سے سعودی شہر جدہ کیلئے پروازوں کے آغاز

ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..

وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
’حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں‘
-
ایران کا میزائل حملہ، اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت نشانہ بن گئی
-
سعودی عرب نے عمرہ ویزے دوبارہ شروع کردیئے
-
کویت میں غیر ملکی کارکنوں کیلئے نیا قانون متعارف
-
دبئی میں دنیا کے بلند ترین میٹرو سٹیشن کی تعمیر شروع
-
ابوظہبی ایجوکیشن اتھارٹی کا نئی پالیسی کا اعلان
-
مکہ مکرمہ میں میزائل دفاعی نظام نصب کر دیا گیا
-
امارات میں عیدالاضحیٰ پر قربانی سے متعلق وارننگ جاری
-
شارجہ اور دبئی میں عید الاضحیٰ پر فری پارکنگ کا اعلان
-
مناسکِ حج کی ادائیگی کے دوران گرمی سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری
-
لاکھوں فرزندانِ توحید کا منیٰ کی خیمہ بستی میں قیام، روح پرور مناظر