جدہ کا پُرانا ایئر پورٹ 40 سال بعد بند کر دیا گیا
جنوبی ٹرمینل کی بندش کے بعد اب تمام فلائٹ آپریشنز ٹرمینل 1 پر منتقل کر دیئے گئے ہیں
محمد عرفان ہفتہ 27 جون 2020 12:52
(جاری ہے)
خیال رہے کہ نیو شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈا خطے کے بڑے ایئرپورٹس میں سے ایک ہے۔اس کا کل رقبہ 810 مربع میٹر ہے جہاں سے سالانہ 30 ملین لوگ سفر کرسکیں گے۔یہ ہوائی اڈہ بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہے۔ نئے ہوائی اڈے کے ڈیزائن اور تراکیب کو عمومی طور پر سعودی عرب کے ماحول اور خاص طور پر جدہ کے تاریخی ماحول سے متاثر آرکیٹیکچرل عناصر نے خصوبصورت بنایا گیا ہے۔ ٹرمینل کمپلیکس کے آس پاس اور اس کے اندر تازہ گھاس کے بچھونے بھی بنائے گئے ہیں۔جن سے ہوائی اڈے کی خوبصورتی اور اس کے ماحول دوست ہونے کی خصوصیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ہوائی اڈے کے درمیان میں 18 ہزار مربع میٹر پرمشتمل ایک پارک بھی بنایا گیا ہے۔ ایک خود کار ٹرین اسٹیشن، مرجانی چٹانوں اور مچھلیوں کے تالاب کے ذریعے اس ہوائی اڈے کو سمندری ماحول سے جوڑنے کی منفرد کوشش کی گئی ہے۔
جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری