- Home
- International
- News
- سعودی عرب میں اُلٹی گنگا بہنے لگی، نقاب اوڑھنے والی خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک ہونے لگا
سعودی عرب میں اُلٹی گنگا بہنے لگی، نقاب اوڑھنے والی خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک ہونے لگا
ایک باحجاب سعودی خاتون نے شکایت کی کہ انتظامیہ نقاب کی وجہ سے اُن سے امتیازی سلوک کر رہی ہے
محمد عرفان جمعہ 18 اکتوبر 2019 12:19
(جاری ہے)
او ر وہ اپنا پُوری ذمہ داری سے انجام دے رہی ہے، مگر انتظامیہ کے کچھ افسران اُسے نقاب اوڑھنے کی وجہ سے پریشان کر رہے ہیں۔
خاتون کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز اُسے انتظامیہ کے افسران نے ریسٹورنٹس کے سامنے یہ کہہ کر ڈیوٹی دینے سے منع کر دیا کہ ہم نقاب اوڑھنے والی لڑکیوں کو یہاں کھڑا نہیں کر سکتے۔ خاتون نے سوال کیا کہ صرف نقاب کی پابندی کرنے کی وجہ سے اُس کے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا جا رہا ہے، جبکہ ملازمت دیتے وقت ایسی کوئی شرط نہیں بتائی گئی تھی۔ جبکہ ایک اور خاتون نے خاتون کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اُس کے ساتھ بھی امتیازی سلوک برتا گیا، مگر یہ سلوک نقاب کی وجہ سے نہیں، بلکہ رنگت کے باعث ہوا، مجھے صرف اس لیے ریاض سیزن میں بھرتی نہیں کیا گیا کیونکہ میری رنگت سانولی ہے۔ دُوسری جانب نقاب پوش خاتون کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ تُرکی الشیخ نے بھی اس معاملے کا نوٹس لے لیا ہے، اُنہوں نے ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی اور اسی وقت سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے، اس معاملے میں قصور وار کو سزا دی جائے گی۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری