سعودیہ میں پتھروں سے بنے قدیم گھروں کا دُنیا بھر میں چرچا ہو گیا
پہاڑی علاقوں پر بنے یہ گھر انتہائی دیدہ زیب اور پائیدار ہیں، نئے دور میں بھی ان گھروں کا رواج عام ہونے لگا
محمد عرفان منگل 15 جون 2021 12:39
(جاری ہے)
اس کیبعد اس جگہ کو صارف کیا جاتا ہے اور مٹی کی نیچے موجود چٹان تک پہنچ کر اس پر اس کی بنیادیں رکھی جاتی ہیں۔
اس کے بعد کاری گر جسے مقامی زبان میں ’منضی‘ کہاجاتا ہے مکان کی تعمیر کے لیے پتھر تیار کرتا ہے۔ پتھروں کو توڑ کو برابرکیا جاتا ہے یا انہیں قریبی وادیوں سے جمع کیا جاتا ہے۔اگرپتھر قریب نہ ہوں تو دور سے پتھروں کو اونٹوں اور گدھوں پر لایا جاتا اور اس کے اس بعد گھروں کی بنیادیں تیار کی جاتی ہیں۔ پہلی منزل کی تیاری کے بعد اس پر لکڑی کی چھت ڈال دی جاتی۔ چھت کے لیے عرعر، الاثل ، ببول یا سدر کے درختوں کی لکڑی استعمال کی جاتی ہے۔ایک اور کاری گر جسے المکحل کہا جاتا ہے بڑے پتھروں کے درمیان چھوٹے پتھروں کو انتہائی خوبصورتی اور مہارت کے ساتھ جوڑتا اور ان کے درمیان موجود خلا کو بھرتا ہے۔جہاں تک ان گھروں کے دریچوں اور کھڑکیوں کی بات ہے تو انہیں بھی ماہر کاری گر تیار کرتے ہیں۔ کھڑکیوں کے لیے سفید رنگ کے پتھر استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کے بعد بڑھئی ان کے لیے لکڑی کی کھڑکیاں اور دروازے بناتے ہیں۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام