سعودی عرب ، طائف میں سیلابی ریلے میں گاڑیاں بہہ گئیں

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 27 اپریل 2018 10:25

سعودی عرب ، طائف میں سیلابی ریلے میں گاڑیاں بہہ گئیں
طائف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء)   سعودی عرب کے شہر طائف میں بدھ کو کہیں موسلا دھار اور کہیں درمیانے درجے کی بارش ہوئی تھی جس کے نیتجے میں کئی علاقوں میں سیلاب ریلوں سے کئی گاڑیاں بہہ گئیں ۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے سعودی حکومت سے درخواست کی ہے کہ شہر میں آئندہ ہفتے بھی موسلادھار بارشوں کا امکان ہے اس لیے شہر میں سیلابی نالے بنائے جائیں تاکہ جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے ۔ طائف کی تحصلوں اور قصبوں میں گزشتہ روز ہونے والی بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔

طائف میں شائع ہونے والی مزید خبریں