ابوظہبی کے دیہی علاقے میں بپھرے بیل نے تباہی مچا دی
فارم ہاؤس کے تین ملازمین بیل کو قابو کرنے کی کوشش میں زخمی ہو گئے
محمد عرفان جمعرات 23 جنوری 2020 16:02
(جاری ہے)
جس کے نتیجے میں ایک ملازم کو اچھی خاصی چوٹیں آئیں جبکہ دو ملازم معمولی زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کی خاطر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
العین کے چڑیا گھر کے اینیمل ہیلتھ سنٹر پر تعینات ایک ماہر حیوانات نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر اُن کے طبی مرکز کا عملہ بیل کو قابو کرنے کے لیے روانہ ہو گیا۔ کیونکہ کھُلے صحن میں پھرنے والا یہ دیو قامت بیل راہگیروں اور آس پاس کے لوگوں کے لیے بڑا خطرہ بن گیا تھا۔ اس مقصد کے لیے جانوروں سے متعلق ایک فرم کی خدمات حاصل کرتے ہوئے ان سے بیل کو بے ہوش کرنے والی دوائی حاصل کی گئی۔ اس مقصد کے لیے مختلف ڈیوائسز کا بھی استعمال کیا گیا کیونکہ مشتعل بیل کے پاس جا کر اُسے بے ہوش کرنا ایک مشکل اور جان جوکھوں میں ڈالنے والا مرحلہ تھا۔ بالآخر بیل کو بے ہوش کرنے میں کامیابی حاصل ہو گئی جس کے بعد اس بیل کو واپس اس کے اماراتی مالک کے فارم ہاؤس منتقل کر دیا گیا۔ ماہر حیوانات کا کہنا تھا کہ امارات میں موجود تمام ایسے فارم ہاؤسز جہاں بیل اور بھینسے وغیرہ رکھے گئے ہیں، وہاں پر جانوروں کو فرار ہونے سے روکنے کی خاطر مضبوط جنگلے لگانے چاہئیں تاکہ عام لوگوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق نہ ہوں۔ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے ..
87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت
امارات نے رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے
کارکن کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کو ایک لاکھ 20 ہزار درہم جرمانہ
اماراتی ویزوں کے اجراء یا تجدید کا عمل مزید آسان ہوگیا
ابوظہبی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا گیا
پاکستان اور یو اے ای کے دو طرفہ تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط
دنیا بھر میں ورک ویزہ کی مانگ میں یو اے ای سرفہرست
ابوظہبی پولیس نے سپیڈ لمٹ کے اصول کی وضاحت جاری کردی
اتحاد ریل نے اپنی پہلی مسافر ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا
ابوظہبی لگاتار آٹھویں سال دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
یو اے ای کا 7 ریاستوں کو ملانے والی نئی ہائی وے کی تعمیر پر غور
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ