فضلہ تلف کرنے پر 1 ملین درہم جرمانے کی سزا
متحدہ عرب امارات کی وفاقی کونسل نے فضلے کی غیر قانونی تلفی پر ایک ملین درہم جرمانے کی سزا کا اعلامیہ جاری کر دیا
سعدیہ عباس بدھ 9 مئی 2018 13:41
(جاری ہے)
کونسل نے کہا کہ اس قانون کے پاس ہونے سے ریاست کی اقتصادی سطح کی کوششوں پر مثبت اثتار مرتب ہوں گے اور ساتھ ہی ساتھ پر فضلے کو تلف کرنے کے بارے میں پائیدار اور سمارٹ حل ڈھونڈیں جانے کی جنب کوششوں میں تیزی آئے گی ۔
اس قانون کے مطابق کسی بھی قیام کرنے کی جگہ پر کوڑاپھینکنے، دفن کرنے، جلانے یا ضائع کرنے یا کھلے علاقوں، پانیوں، عوامی پارکوں، یا کسی اور رہائشی جگہ پر پھینکنے والوں کو 1 ملین درہم جرمانے کا سامنا کرنا ہو گا ۔ یہ قانون مندرجہ ذیل فضلہ تلف کرنے والے عوامل اور محرکات پر لاگو ہو گا : پیداوار کو ضائع کرنے، علیحدگی، مجموعہ، منتقل، اسٹوریج، دوبارہ استعمال یا ری سائیکلنگ اور ریاست کے اندر اندر کسی بھی زون میں کوڑے کو تلف کرنا وغیرہ ۔ ایسی کسی بھی حرکت میں ملوث کسی بھی شہری یا غیر ملکی کو 1 ملین درہم جرمانے کی سزا سنائی جائے گی ۔ تاہم جوہری اور تابکاری فضلے کی تلفی اس قانون سے خارج ہے ۔ کونسل نے اس قانون سے متعلق مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس قانون کا پاس کرنے کا مقصد ریاست میں فضلے کی تلفی سے متعلق ایک مربوط نظام کرنا ہے تاکہ شہریوں کو فضلے سے یا اُسکو تلف کرنے کے مراحل سے پیدا ہونے والی آلودگی سے بچایا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے ..
87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت
امارات نے رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے
کارکن کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کو ایک لاکھ 20 ہزار درہم جرمانہ
اماراتی ویزوں کے اجراء یا تجدید کا عمل مزید آسان ہوگیا
ابوظہبی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا گیا
پاکستان اور یو اے ای کے دو طرفہ تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط
دنیا بھر میں ورک ویزہ کی مانگ میں یو اے ای سرفہرست
ابوظہبی پولیس نے سپیڈ لمٹ کے اصول کی وضاحت جاری کردی
اتحاد ریل نے اپنی پہلی مسافر ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا
ابوظہبی لگاتار آٹھویں سال دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
یو اے ای کا 7 ریاستوں کو ملانے والی نئی ہائی وے کی تعمیر پر غور
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ