دُبئی: اب امارات میں مقیم پاکستانی صرف 200درہم میں وطن جا سکتے ہیں
اماراتی ایئر لائنز کی جانب سے شاندار رعایتی پیکیج متعارف کر ادیئے گئے
محمد عرفان جمعرات 20 ستمبر 2018 11:32
(جاری ہے)
دُوسری جانب اتحاد ایئر لائنز کی جانب سے’ڈیل فری‘ پیکج کے تحت ابوظہبی، بحرین، کویت، سعودی عرب، اومان، آذر بائیجان، اُردن، لبنان اور مصر کے تحت رعایتی ٹکٹس فراہم کیے جا رہے ہیں۔
اس مقصد کے لیے مسافروں کو ٹکٹ کی بکنگ 29 ستمبر 2018ء سے 31 مارچ 2019ء کے درمیان کروانی ہو گی۔ ابو ظہبی سے بحرین تک کا سفر 813 درہم میں پڑے گا جبکہ کویت کے سفر کے لیے 973 درہم ادا کرنا ہوں گے۔ باقی مقامات کے لیے رعایتی نرخوں پر ٹکٹس کے بارے میں جاننے کے لیے اتحاد ایئر لائنز کی ویب سائٹ دیکھی جا سکتی ہے۔ بین الاقوامی شہرت کی حامل ایمریٹس ایئر لائن کی جانب سے ’ویکلی سیورز‘ کے نام سے متعارف کرائے گئے پیکج کے تحت پانچ روز کے لیے اکانومی کلاس کی ٹکٹس میں خصوصی رعایت دی جا رہی ہے۔ اس ہفتے بیروت، کراچی، بنکاک، ریو ڈی جینرو، ساؤ پولو اور دُنیا کے درجنوں اہم مقامات کی لیے ٹکٹس رعایتی نرخوں پر دستیاب ہیں۔ مزید معلومات کے لیے مذکورہ ایئر لائن کی ویب سائٹ دیکھ لیں۔ امارات مقیم افراد نے ان پیکج کو بڑا ریلیف قرار دیا ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ حالیہ دِنوں ایئر لائنز کی جانب سے دی جانے والی رعایت سے فائدہ اُٹھا کر بیوی بچوں سمیت چھُٹیاں منانے جانا کافی کفایت شعاری کا باعث ہو گا۔متعلقہ عنوان :
دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری