متحدہ عرب امارات ، کار دھماکے میں تین افراد زخمی
سعدیہ عباس جمعرات 19 اکتوبر 2017 12:07
(جاری ہے)
اطلاع ملتے ہی پولیس فورا جائے حادثہ پر پہنچی اور دیکھا کہ تین نوجوان جن کی عمریں 14،16 اور 26 سال تھیں جلتی ہوئی گاڑی کے اندر تھے اور گاڑی کے شیشے بری طرح سے دھماکے سے ٹوٹ چکے تھے ۔
پولیس نے فورا تینوں نوجوانوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انکا علاج جاری ہے۔ ان میں سے ایک ٹین ایجر لڑکے کوجلنے سے دوسرے درجے کی چوٹیں آئیں ہیں۔ پولیس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تینوں متاثرین گیس کو سونگھنے کی کوشش کر رہے تھے جو کہ بذات خود ایک بہت خطرناک چیز ہے۔ اس لیے پولیس نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی نگرانی کیا کریں۔متعلقہ عنوان :
شارجہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فلائی جناح کا شارجہ سے اسلام آباد سستی پروازوں کا اعلان
شارجہ پولیس نے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا پکڑ لیا
شارجہ کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
گاڑی کے نچلے حصے میں چھپے 2 افراد کی امارات داخلے کی کوشش ناکام
شارجہ میں قتل کا ایشیائی ملزم 36 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار
شارجہ میں مساج سینٹر کی آڑ میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا گرفتار
شارجہ کا رہائشی پاکستانی کروڑ پتی بن گیا
شارجہ میں مساجد اور اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری
شارجہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ڈسکاؤنٹ اور تحائف کا اعلان
امارات میں شدید بارش سے رہائشیوں کے نقصان کا ازالہ
دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری