Abbottabad News in Urdu

News about Abbottabad City ایبٹ آباد شہر کی خبریں - Read Local Abbottabad News and Breaking Abbottabad News on UrduPoint Local section of Abbottabad City. Full coverage of Abbottabad Pakistan including photos, videos and more.

ایبٹ آباد کی تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر ..

جمعہ 26 اپریل 2024 14:46

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر فیض محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر فیض محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ فیض محمد 3 مئی 2024کو ریٹائر ہوں گے۔ جی پی جی سی منڈیاں میں شعبہ انگریزی کے ... مزید

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کا   رات گئے  کنٹرول روم کا دورہ

جمعہ 26 اپریل 2024 14:46

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کا رات گئے کنٹرول روم کا دورہ

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک نے رات گئے ریسکیو کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک نے کنٹرول روم کے دورہ کے موقع پر کنٹرول روم انچارج کو تمام ریسکیو سٹیشنوں کے ساتھ کوآرڈینیشن ... مزید

اے اے سی ریونیو ایبٹ آباد کا شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات ..

جمعہ 26 اپریل 2024 14:31

اے اے سی ریونیو ایبٹ آباد کا شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ایبٹ آبادارشد محمود نے میٹرک امتحانات کے دوران طلبہ کو سہولیات کی فراہمی اور نظم و ضبط پر عمل درآمد کے حوالہ سے شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہال میں ... مزید

پیپلزپارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:50

پیپلزپارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ قائم رہے گا، سید سلیم شاہ

پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے سینئر رہنما سابق امیدوار قومی اسمبلی سید سلیم شاہ نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ قائم رہے گا، مسائل و مشکلات میں ... مزید

ایبٹ آباد، قاضی عبدالسبحان اور پروفیسر شوکت حسین کے اعزاز میں تقریب

جمعہ 26 اپریل 2024 13:29

ایبٹ آباد، قاضی عبدالسبحان اور پروفیسر شوکت حسین کے اعزاز میں تقریب

گورنمنٹ ڈگری کالج حویلیاں کے پرنسپل پروفیسر دائود نے قاضی عبدالسبحان اور پروفیسر شوکت حسین کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔ پروفیسر روشن، پروفیسر ساجد، پروفیسر طارق حلیم، پروفیسر شرافت خان، ... مزید

ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز ایبٹ آباد یونیورسٹی کا ”میڈیا اخلاقیات ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:29

ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز ایبٹ آباد یونیورسٹی کا ”میڈیا اخلاقیات اور اظہار رائے کی آزادی“ کے موضوع پر سیشن

ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ”میڈیا اخلاقیات اور اظہار رائے کی آزادی“ کے موضوع پر سیشن کا انعقاد کیا۔ مہمان خصوصی پریس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین ... مزید

ایبٹ آباد، نو تعینات ایس پی کینٹ سعید اختر خان نے اپنے عہدے کا چارج ..

جمعہ 26 اپریل 2024 10:50

ایبٹ آباد، نو تعینات ایس پی کینٹ سعید اختر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ایبٹ آباد کینٹ کے نو تعینات ایس پی سعید اختر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایبٹ آباد پولیس کے مطابق ایس پی کینٹ نے چارج سنبھالتے ہی شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے کینٹ سرکل کے تمام افسران ... مزید

ایبٹ آباد،تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز نے گیارہویں کلاس کیلئے خاتم ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

ایبٹ آباد،تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز نے گیارہویں کلاس کیلئے خاتم النبینﷺسکالرشپ کے تحت داخلوں کا آغاز کر دیا

نجی تعلیمی ادارہ تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز کی انتظامیہ نے گیارہویں کلاس کیلئے خاتم النبینﷺسکالرشپ کے تحت داخلوں کا آغاز کردیا۔تعمیر وطن کے ترجمان کے مطابق تعمیر وطن ایبٹ آباد اورمانسہرہ ... مزید

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:28

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایبٹ آباد میں شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش پر گئے اور شہید کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت ... مزید

وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:22

وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی طرف سے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سول و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ... مزید

بٹگرام پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:50

بٹگرام پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا

بٹگرام پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا،ضلعی پولیس سربراہ بٹگرام قمر حیات خان کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،تھانہ کوزہ بانڈہ ... مزید

ڈی ایس پی سرکل صدر ہری پور و خانپور کی ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:00

ڈی ایس پی سرکل صدر ہری پور و خانپور کی ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران سے میٹنگ کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور سلیمان خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل صدر فدا خان اور ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر نے اپنے سرکل تھانہ جات کے ایس ایچ اوز و تفتیشی افسران کے ساتھ جمعرات کے روز میٹنگ کا ... مزید

ایبٹ آباد،تھانہ چھانگلہ گلی پولیس کا سرچ آپریشن،غیرقانونی اسلحہ برآمد

جمعرات 25 اپریل 2024 20:20

ایبٹ آباد،تھانہ چھانگلہ گلی پولیس کا سرچ آپریشن،غیرقانونی اسلحہ برآمد

ایبٹ آباد پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد کر کے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا،ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ڈی ایس پی گلیات امتیاز علی خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او ... مزید

مانسہرہ پولیس نے موبائل فونز چوری کر کے فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:48

مانسہرہ پولیس نے موبائل فونز چوری کر کے فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

مانسہرہ پولیس نے موبائل فونز چوری کر کے فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مانسہرہ کے مختلف علاقوں سے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران موبائل چھیننے کی وارداتوں کی اطلاعات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع ... مزید

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی زیر صدارت ڈیزاسٹر مینجمنٹ یونٹ ریلیف ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:43

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی زیر صدارت ڈیزاسٹر مینجمنٹ یونٹ ریلیف کا اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آبادرابعہ سجاد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ یونٹ ریلیف کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ناگہانی آفات،ڈیزاسٹر کے دوران منہدم ہونے والے گھروں،مال مویشی اور جانی و مالی ... مزید

علمائے کرام دشمنیوں کے خاتمے،منشیات اور دیگر معاشرتی جرائم کے خلاف ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:39

علمائے کرام دشمنیوں کے خاتمے،منشیات اور دیگر معاشرتی جرائم کے خلاف عوام میں شعور بیدار کریں،ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر کوہستان مختیار احمد نے کہا ہے کہ علمائے کرام دشمنوں کے خاتمے ، منشیات اور دیگر معاشرتی جرائم کے خلاف عوام میں شعور بیدار کریں،پولیس انتظامیہ اور علماء کا مقصد علاقہ میں امن ... مزید

وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:50

وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی طرف سے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سول و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ... مزید

وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:50

وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت

وزیر اعظم شہباز شریف ایبٹ آباد میں شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش پر گئے اور شہید کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت بلتستان ... مزید

صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:50

صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے،اسمگلنگ کیخلاف کسی بھی کارروائی سے گریز نہیں کریں گے،اس کا خاتمہ کر کے اربوں ڈالر بچائیں گے، کمائیں گے اور ... مزید

ایبٹ آباد ،ڈی پی او  کا وی وی آئی پی موومنٹ کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

جمعرات 25 اپریل 2024 17:40

ایبٹ آباد ،ڈی پی او کا وی وی آئی پی موومنٹ کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل نے وی وی آئی پی موومنٹ کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے ایبٹ آباد کی مین شاہراہ ، کاکول روڈ ، جناح آباد کا دورہ کیا۔دورے کے موقع پر انہوں نے پولیس افسران اور سکیورٹی ... مزید

Load More