Education News of Chishtian in Urdu

Chishtian City's Education Urdu News چشتیاں شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Chishtian on UrduPoint local section. Full coverage on Chishtian city Education news. Including photos & videos.

چشتیاں شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

چشتیاں ، یونیورسٹی کے قیام کیلئے وکلاء صحافیوں اور طلباء تنظیموں کی ..

جمعہ 28 جنوری 2022 22:23

چشتیاں ، یونیورسٹی کے قیام کیلئے وکلاء صحافیوں اور طلباء تنظیموں کی احتجاجی ریلی

چشتیاں میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے وکلاء صحافیوں اور طلباء تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ شرکاء ریلی نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف مطالبات درج تھے۔ ریلی مختلف بازاروں سے ... مزید

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج چشتیاں کو چارسالہ بی ایس ڈگری کلاسز میں ..

بدھ 30 ستمبر 2020 16:28

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج چشتیاں کو چارسالہ بی ایس ڈگری کلاسز میں طلبا وطالبات کو داخلہ دینے کی منظوری

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج چشتیاں کو چارسالہ بی ایس ڈگری کلاسز میں طلبا وطالبات کو داخلہ دینے کی منظوری دیدی ہے۔اس سلسلہ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ما ہرین ... مزید

دانش سکول گرلز و بوائز چشتیاں کا میٹرک میں 100 فیصد رزلٹ

جمعرات 24 ستمبر 2020 16:55

دانش سکول گرلز و بوائز چشتیاں کا میٹرک میں 100 فیصد رزلٹ

دانش سکول گرلز و بوائز چشتیاں کا سالانہ رزلٹ میٹرک 100 فیصد ہونے کے علاوہ 144 طلبا و طالبات نے اے پلس گریڈ میں امتحان پاس کیا جبکہ دانش گرلز سکول چشتیاں کی طالبہ کو ثر پرویز نے 1078/1100 نمبر لیکر پنجاب کے ... مزید

پنجاب گروپ آف کالجز کا مقصد معیاری تعلیم کی فراہمی ہے جس کہ لئے دن ..

بدھ 18 دسمبر 2019 21:38

پنجاب گروپ آف کالجز کا مقصد معیاری تعلیم کی فراہمی ہے جس کہ لئے دن رات کوشاں ہے،سید اویس بخاری

پنجاب گروپ آف کالجز کا مقصد معیاری تعلیم کی فراہمی ہے جس کہ لئے دن رات کوشاں ہے کالج ہذا کے طلبا وطالبات کے بورڈزمیں نمایاں پوزیشنز ہماری کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے سید اویس بخاری پرنسپل پنجاب ... مزید

گورنمنٹ گرلز کالج چشتیاں میںداخلہ فارمکل(سوموار) جاری کئے جائیں گے

ہفتہ 24 اگست 2019 18:12

گورنمنٹ گرلز کالج چشتیاں میںداخلہ فارمکل(سوموار) جاری کئے جائیں گے

گورنمنٹ گرلز کالج چک 112مراد تحصیل چشتیاں کے پہلے سال کی فرسٹ ائیر کلاس میں داخلہ کیلئیکل داخلہ فارم جاری کئے جائیں گے،جبکہ محکمہ تعلیم کالجز حکام نے کالج کے فرنیچر،سائینس لیبارٹریز،سٹاف کی تعیناتی ... مزید

پنجاب کے 14دانش بوائز و گرلز سکولوں میں کلاس دسویں میں داخلہ کیلئے ٹیسٹ ..

جمعہ 21 دسمبر 2018 16:24

پنجاب کے 14دانش بوائز و گرلز سکولوں میں کلاس دسویں میں داخلہ کیلئے ٹیسٹ 23دسمبر صبح دس بجے ہوگا

پنجاب کے 14دانش بوائز و گرلز سکولوںمیں کلاس ششم(دسویں انٹری (2019میں داخلہ کیلئے ٹیسٹ 23دسمبربروز اتوار صبح دس بجے ہوگا،اس سلسلہ میں چشتیاں ،حاصل پور،رحیم یارخان،راجن پور،ڈیرہ غازیخان،میانوالی،اٹک ... مزید

پنجاب کالجز چشتیاں کے دس طلبا و طالبات کو  میرٹ پر داخلہ ملنے کا اعزاز

جمعرات 6 دسمبر 2018 17:12

پنجاب کالجز چشتیاں کے دس طلبا و طالبات کو میرٹ پر داخلہ ملنے کا اعزاز

پنجاب کالجز چشتیاں کے دس طلبا و طالبات کو پنجاب کے مختلف میڈیکل کالجز میں میرٹ پر داخلہ ملنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔پرنسپل پنجاب کالجز چشتیاں پروفیسر محمد عرفان خان نے اے پی پی کوبتایا کہ فاطمہ منہاس۔ ... مزید

بہاولپور کے تین اضلاع کے تین لاکھ سے زائد طلبا و طالبا ت ہر سال میٹرک ..

ہفتہ 4 اگست 2018 14:13

بہاولپور کے تین اضلاع کے تین لاکھ سے زائد طلبا و طالبا ت ہر سال میٹرک و انٹر میڈ یٹ کے امتحانات دے رہے ہیں،سید طا ہر حسن جعفر ی

بو رڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن بہاولپور کے کنٹر ولر امتحانات سید طا ہر حسن جعفر ی نے کہا ہے کہ ڈویثرن بہاولپو ر کے تین اضلا ع بہاولپور ، رحیم یار خاں ، بہاولنگر کے تین لاکھ سے زائد طلبا ... مزید

پنجاب کالج چشتیاں کے شہید طالب علم کی میٹرک امتحان میں نمایاں کامیابی

پیر 23 جولائی 2018 22:47

پنجاب کالج چشتیاں کے شہید طالب علم کی میٹرک امتحان میں نمایاں کامیابی

پنجاب کالج چشتیاں کے شہید طالب علم سعد الرحمن نے میٹرک امتحان میں 1076 نمبر لیکر تعلیمی بورڈ بہا ولپور میں پانچویں اور چشتیاں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ، سعد الرحمن میٹرک رزلٹ سے 20 روز قبل المناک حادثہ ... مزید

جما عت ہشتم کے امتحا نات،دانش سکو ل بو ائز چشتیاں نے پنجا ب کی پہلی دس ..

پیر 3 اپریل 2017 21:19

جما عت ہشتم کے امتحا نات،دانش سکو ل بو ائز چشتیاں نے پنجا ب کی پہلی دس پو زیشنوں میں سے چھ ، بہا ولنگر کی پہلی 19 پو زیشن حا صل کر کے ریکا رڈ قا ئم کر دیا

دانش سکو ل بو ائز چشتیاں نے کلا س ہشتم کے سالانہ امتحا نات میں پنجا ب کی پہلی دس پو زیشنوں میں سے چھ جبکہ ضلع بہا ولنگر کی پہلی 20 پوزیشن میں سے پہلی ،دوسری ،تیسری سمیت 19 پو زیشن حا صل کر کے ریکا رڈ قا ... مزید