Important News of Chishtian in Urdu

Chishtian City's Important Urdu News چشتیاں شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Chishtian on UrduPoint local section. Full coverage on Chishtian city Important news. Including photos & videos.

چشتیاں شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

چشتیاں ،بدبخت بیٹے نے معمولی جھگڑے پر اپنے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

اتوار 25 فروری 2024 20:15

چشتیاں ،بدبخت بیٹے نے معمولی جھگڑے پر اپنے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

چشتیاں کے نواحی قدیم علاقہ لنڈا بھڈیرا کے سنگدل، بدبخت و نشئی نوجوان آفتاب عرف ضرغام نے معمولی جھگڑے پر اپنے محنت کش باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔بخشن خاں پولیس کے مطابق مقتول اپنے ... مزید

آئی ایم ایف کے معاہدے عمران خان نے توڑے لیکن قیمت پاکستان چکا رہا ہے،مریم ..

جمعرات 8 ستمبر 2022 23:07

آئی ایم ایف کے معاہدے عمران خان نے توڑے لیکن قیمت پاکستان چکا رہا ہے،مریم نواز

نوازشریف سن لو! میں بھی تمہارا انتظار کررہا ہوں کہ تم جلدی واپس آؤ

بدھ 7 ستمبر 2022 20:32

نوازشریف سن لو! میں بھی تمہارا انتظار کررہا ہوں کہ تم جلدی واپس آؤ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف سن لو! میں بھی انتظار کررہا ہوں کہ تم جلدی واپس آؤ،یہ میرا آپ سے وعدہ ہے ساری قوم آپ کا استقبال کرے گی، ایسا استقبال کبھی ... مزید

پنجاب حکومت گرانے کی نئی سازشی سیاست ہو رہی ہے

بدھ 7 ستمبر 2022 20:04

پنجاب حکومت گرانے کی نئی سازشی سیاست ہو رہی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کی نئی سازشی سیاست ہورہی ہے، ہمارے ایم پی ایز کو کروڑ روپے کی آفر دے رہے ہیں، چیلنج کرتا ہوں جو مرضی کرلو تم شکست ... مزید

اب خونی انقلاب نہیں بلکہ ووٹ کے ذریعے انقلاب آئے گا

بدھ 7 ستمبر 2022 19:44

اب خونی انقلاب نہیں بلکہ ووٹ کے ذریعے انقلاب آئے گا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب خونی انقلاب نہیں بلکہ ووٹ کے ذریعے انقلاب آئے گا، اب چشتیاں نہیں بلکہ لندن ن لیگ کا گڑھ ہے،سارا ٹبر مفرور ٹبر لندن میں ہوتا ... مزید

مجھے جیل میں ڈالنے کی کوشش کررہے، جیل توچھوٹی چیز جان دینے کو تیار ہوں

بدھ 7 ستمبر 2022 19:03

مجھے جیل میں ڈالنے کی کوشش کررہے، جیل توچھوٹی چیز جان دینے کو تیار ہوں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں ڈالنے کی کوشش کررہے،جیل توچھوٹی چیز جان دینے کو تیار ہوں، لوٹوں نے ضمیر فروخت کرکے منتخب حکومت گرائی، قانون کی بالا ... مزید

الیکشن کے دوران کسی کارکن کو پکڑا تو تمہارا منہ توڑ دیں گے، طلال چوہدری ..

جمعہ 2 ستمبر 2022 11:43

الیکشن کے دوران کسی کارکن کو پکڑا تو تمہارا منہ توڑ دیں گے، طلال چوہدری دھمکیوں پر اتر آئے

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے آر پی او اور کمشنر چشتیاں کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ کسی کارکن کو پکڑا تو تمہارا منہ توڑ دیں گے۔اے آر وائی نیو کے مطابق انہوں نے چشتیاں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ... مزید

ْنواز شریف کبھی ملکی سیاست میں نہیں آ سکتے ، (ن) لیگ والے خواب دیکھنا ..

اتوار 26 دسمبر 2021 00:11

ْنواز شریف کبھی ملکی سیاست میں نہیں آ سکتے ، (ن) لیگ والے خواب دیکھنا چھوڑ دیں، شہبازگل

ترجمان وزیراعظم و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کبھی ملکی سیاست میں نہیں آ سکتے، لیگ والے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ،وزیراعظم عمران خان کبھی بھی کرپٹ مافیا کو این ... مزید

چشتیاں ، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت شکنجہ تیار،مختلف گوداموں پر چھاپوں ..

بدھ 10 نومبر 2021 14:08

چشتیاں ، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت شکنجہ تیار،مختلف گوداموں پر چھاپوں کے دوران ہزاروں بوریاں چینی برآمد

:حکومت پنجاب کی ہدایت پر چشتیاں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت شکنجہ تیار،مختلف گوداموں پر چھاپوں کے دوران ہزاروں بوریاں چینی برآمد ۔  اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں محمد اکمل نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ... مزید

حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،صوبائی وزیر تعلیم ..

پیر 1 نومبر 2021 17:05

حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد  راس نے دانش سکول چشتیاں میں انٹر دانش سپورٹس گالا مقابلہ جات کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر انر جی ڈاکٹر محمد اختر ملک،  چیئر پرسن دانش سکول اتھارٹی سمیرا احمد، ... مزید

ریجنل پولیس آفیسر کا دورہ چشتیاں سرکل کے تھانوں کی انفارمل انسپکشن ..

پیر 2 اگست 2021 17:32

ریجنل پولیس آفیسر کا دورہ چشتیاں سرکل کے تھانوں کی انفارمل انسپکشن ،تھانہ میں آنے والے شہریوں کوعزت دیں اور ان کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں۔محمد زبیر دریشک کی ہدایت

ریجنل پولیس آفیسربہاولپورمحمدزبیردریشک کا دورہ چشتیاں،سرکل چشتیاں کے تھانہ بخشن خاں،تھانہ سٹی اے ڈویژن،بی ڈویژن  اور تھانہ صدر چشتیاں کی انفارمل  انسپکشن۔    تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ... مزید

چشتیاں میں پولیس کی موجودگی میں نوجوان لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

پیر 15 مارچ 2021 16:46

چشتیاں میں پولیس کی موجودگی میں نوجوان لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

چشتیاں میں لڑکی کو دن دیہاڑے اغوا کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چشتیاں میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر لڑکی کو لوگوں کی موجودگی میں اغوا کر لیا گیا۔درجن بھر افراد نے گاڑی پر حملہ ... مزید

تھانہ صدر چشتیاں پولیس کی شاندار کاروائی،نقب زن گینگ کے تین ملزمان ..

جمعرات 24 ستمبر 2020 15:50

تھانہ صدر چشتیاں پولیس کی شاندار کاروائی،نقب زن گینگ کے تین ملزمان گرفتار

تھانہ صدر چشتیاں پولیس کی شاندار کاروائی،نقب زن گینگ کے تین ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اور اسلحہ ناجائز برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر چشتیاں جاوید احمد نے پولیس ... مزید

تحصیل وڈسٹرکٹ ہسپتال ڈسپنسرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر چوہدری جعفر حسین ..

اتوار 20 ستمبر 2020 17:55

تحصیل وڈسٹرکٹ ہسپتال ڈسپنسرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر چوہدری جعفر حسین انتقال کرگئے

تحصیل وڈسٹرکٹ ہسپتال ڈسپنسرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر چوہدری جعفر حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ،مرحوم سیکرٹری یونین کونسل عاشق حسین،انسپکٹر پنجاب پولیس چوہدری عظمت شاہین،اے ایس آئی محمد ... مزید

میونسپل کمیٹی چشتیاں کی ملکیتی دوکانات اور پراپرٹی کی از سر نو نیلامی ..

پیر 14 ستمبر 2020 21:44

میونسپل کمیٹی چشتیاں کی ملکیتی دوکانات اور پراپرٹی کی از سر نو نیلامی کا اعلان

میونسپل کمیٹی چشتیاںکی ملکیتی دوکانات اور پراپرٹی کی از سر نو نیلامی کے اعلان کے بعد بلدیہ کے کرایہ دار دوکانداروں اور تاجروں نے میونسپل کمیٹی چشتیاں کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا ۔شرکاء جلوس نے اپنے ... مزید

چشتیاں،ضلعی پولیس کا گرینڈ آپریشن،متعدداشتہاری مجرمان گرفتار

پیر 14 ستمبر 2020 15:45

چشتیاں،ضلعی پولیس کا گرینڈ آپریشن،متعدداشتہاری مجرمان گرفتار

ضلعی پولیس کا گرینڈ آپریشن،متعدداشتہاری مجرمان گرفتار، ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد،مقدمات درج۔ ضلعی پولیس نے ایلیٹ فورس ودیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کرتے ہو ئے 52ملزمان ... مزید

سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق کا دورہ چشتیاں

اتوار 13 ستمبر 2020 17:20

سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق کا دورہ چشتیاں

سابق وفاقی وزیر و ممبر قومی اسمبلی اعجاز الحق نے چشتیاں کا دورہ کیا۔ سابق صدر پاکستان ضیاء الحق شہید کے صاحبزادے اعجاز الحق قافلے کی صورت میں چشتیاں میں داخل ہوئے، ان کے ساتھ چیئرمین وائٹل گروپ ... مزید

چشتیاں، دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے دوافراد ٹرک تلے آکر جاںبحق

اتوار 13 ستمبر 2020 17:20

چشتیاں، دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے دوافراد ٹرک تلے آکر جاںبحق

چشتیاں کے نواحی علاقہ 83 فتح پر دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجہ میں تیزرفتار ٹرک کی زد میں آکر 2آفراد جاںبحق جبکہ 1زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ جاںبحق ہونے ... مزید

چشتیاں،والدین اپنے بچوں کو ماسک پہنا کر تعلیمی اداروں میں بھیجیں، ..

اتوار 13 ستمبر 2020 16:10

چشتیاں،والدین اپنے بچوں کو ماسک پہنا کر تعلیمی اداروں میں بھیجیں، پروفیسر طارق مسعود

چشتیاں تحصیل میں کورونا وائرس سے بچائو کے سلسلہ میں 6ماہ کی طویل بندش کے بعد دانش بوائزوگرلز سکولز سمیت 500سے زائد سرکاری و پرائیویٹ سکول اور کالجز 15ستمبر سے کھل جائیں گے،سکولز کالجز کی انتظامیہ ... مزید

چشتیاں، انجمن صرافان کے سرپرست اعلیٰ حاجی خوشی محمد انتقال کرگئے

اتوار 6 ستمبر 2020 20:11

چشتیاں، انجمن صرافان کے سرپرست اعلیٰ حاجی خوشی محمد انتقال کرگئے

مرکزی انجمن تاجران چشتیاں کے سینئر نائب صدر و انجمن صرافان چشتیاں کے سرپرست اعلیٰ حاجی خوشی محمد صراف ہارٹ اٹیک کے نتیجہ میں انتقال کرگئے۔مرحوم عارضہ قلب وگردوں کی تکلیف کی بناء پر چند روز سے ملتان ... مزید

Load More