Important News of Dargai in Urdu

Dargai City's Important Urdu News درگئی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Dargai on UrduPoint local section. Full coverage on Dargai city Important news. Including photos & videos.

درگئی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

درگئی ملاکنڈ میں یونیورسٹی کے قیام کی جانب عملی قدم اٹھا چکے ہیں،وزیر ..

منگل 22 نومبر 2022 20:05

درگئی ملاکنڈ میں یونیورسٹی کے قیام کی جانب عملی قدم اٹھا چکے ہیں،وزیر تعلیم خیبرپختونخوا کامران بنگش

درگئی ملاکنڈ میں یونیورسٹی کے قیام کی جانب اہم پیشرفت، زمین حاصل کر لی گئی،جس کے لیے رسمی طور پر محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا اور ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے درمیان ... مزید

منحرف ارکان کے بچوں کی شادیاں نہیں ہونگی، نام کیساتھ ضمیر فروش لگ جائیگا، ..

اتوار 20 مارچ 2022 18:54

منحرف ارکان کے بچوں کی شادیاں نہیں ہونگی، نام کیساتھ ضمیر فروش لگ جائیگا، وزیراعظم

اگر منحرف اراکین نے ووٹ بیچا تو ان کے نام کے ساتھ ضمیر فروش لگ جائےگا، ان کا شادیوں میں جانا مشکل ہوجائےگا اور ان کے بچوں سے لوگ شادیاں نہیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان کا جلسہ عام سے خطاب۔ تفصیلات ... مزید

بھارت کو داددیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، وزیراعظم ..

اتوار 20 مارچ 2022 18:50

بھارت کو داددیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے درگئی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو داددیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، امریکی پابندیوں کے باوجود بھارت روس سےتیل منگوا رہا ہے، یورپی سفیروں نے ... مزید

’’شہباز شریف کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ بوٹ بڑے اچھے پالش کرتا ہے‘‘

اتوار 20 مارچ 2022 18:35

’’شہباز شریف کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ بوٹ بڑے اچھے پالش کرتا ہے‘‘

شہباز شریف کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ بوٹ بڑے اچھے پالش کرتا ہے، تین غلاموں کو پیغام دیتا ہوں کہ تم بری طرح میچ ہارو گے، وزیراعظم عمران خان کا جلسہ عام سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران ... مزید

جے یو آئی 18ویں ترمیم کے خاتمے کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دونوں ..

بدھ 17 اپریل 2019 00:24

جے یو آئی 18ویں ترمیم کے خاتمے کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دونوں فرنٹس پر بھر پور مخالفت کرے گی،مولانا فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ جے یو آئی 18ویں ترمیم کے خاتمے کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دونوں فرنٹس پر بھر پور مخالفت کرے گی، موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کے ... مزید

درگئی،عید الفطر کے دوران مالاکنڈ میں کھلونا نما بندوقوںکی کھلے عام ..

پیر 18 جون 2018 20:30

درگئی،عید الفطر کے دوران مالاکنڈ میں کھلونا نما بندوقوںکی کھلے عام فروخت جاری رہی

عید الفطر کے دوران مالاکنڈ میں کھلونا نما بندوقوںکی کھلے عام فروخت جاری رہی۔ نونہالوں میں تشدد کی جانب راغب کرنے والے کھلونا نما اسلحہ پر پابندی کے اعلانان پرمجرمانہ چشم پوشی ۔ مالاکنڈ انتظامیہ ... مزید

حلقہ این اے 8کا ایم ایم اے ٹکٹ جے یو پی نے مانگ لیا

پیر 18 جون 2018 15:20

حلقہ این اے 8کا ایم ایم اے ٹکٹ جے یو پی نے مانگ لیا

حلقہ این اے 8کا ایم ایم اے ٹکٹ جے یو پی نے مانگ لیا۔ ایمپورٹڈ امیدوار لانے کی بجائے جے یو پی مالاکنڈ مضبوط ترین امیدوار سامنے لائے گا۔ ایم ایم اے کے صوبائی صدر کی یقینی ناکامی کے باعث شرمندگی اٹھانے ... مزید

عید االفطر کے دوران مالاکنڈ میں کھلونا نما بندوقوںکی کھلے عام اور بلا ..

پیر 18 جون 2018 15:20

عید االفطر کے دوران مالاکنڈ میں کھلونا نما بندوقوںکی کھلے عام اور بلا کسی جھجھک فروخت جاری رہی

عید االفطر کے دوران مالاکنڈ میں کھلونا نما بندوقوںکی کھلے عام اور بلا کسی جھجھک فروخت جاری رہی۔ نونہالوں میں تشدد کی جانب راغب کرنے والے کھلونا نما اسلحہ پر پابندی کے اعلانان پرمجرمانہ چشم پوشی ... مزید

ٹرک اونرز ایسوسی ایشن درگئی کا اجلاس‘ حادثات کی صورت میں ڈرائیورز ..

پیر 18 جون 2018 15:20

ٹرک اونرز ایسوسی ایشن درگئی کا اجلاس‘ حادثات کی صورت میں ڈرائیورز اور ٹرک مالکان کی مالی امداد کیلئے فنڈ قائم

ٹرک اونرز ایسوسی ایشن درگئی کا اجلاس۔ حادثات کی صورت میں ڈرائیورز اور ٹرک مالکان کی مالی امداد کیلئے فنڈ قائم ۔ ابتدائی طور پر 3لاکھ 50ہزار روپے کے امدادی رقم سے فنڈ کا آغاز کردیا گیا ۔ ٹرک ایسوسی ... مزید

کامیابی کا رازاسلامی تعلیمات میں مضمرہے، مولانا قاسم

جمعرات 1 مارچ 2018 12:20

کامیابی کا رازاسلامی تعلیمات میں مضمرہے، مولانا قاسم

سابق رکن قومی اسمبلی حضرت مولانامحمدقاسم نے کہا ہے کہ دین ودنیاکی کامیابی کارازاسلامی تعلیمات کے حصول میں مضمرہے ،درس وتدریس شیوہ پیغمبری ﷺ ہے جس کی بناء پرحقوق اللہ اورحقوق العبادکی صحیح پہچان ... مزید

ملاکنڈ ،درگئی میں ایک روزہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس اور جشن عید ..

اتوار 17 دسمبر 2017 20:11

ملاکنڈ ،درگئی میں ایک روزہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس اور جشن عید میلادالنبی ؐکی بابرکت تقریبات جامعہ سبحانیہ رضویہ میں ہوئیں

درگئی میں ایک روزہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس اور جشن عید میلادالنبی ؐکی بابرکت تقریبات آج جامعہ سبحانیہ رضویہ درگئی ملاکنڈ میں ہوئیں جامعہ کے ترجمان رحمت اللہ قادری کے مطابق مولانا شمس الوکیل ... مزید

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، واپڈا ہاؤس ..

پیر 29 مئی 2017 12:01

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، واپڈا ہاؤس نذر آتش

خیبر پختونخوا میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام سراپا احتجاج بن گیا‘ شدید گرمی نے شہریوں کا پارہ ہائی کردیا‘ پشاور کے علاقے اچینی میں پختونوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ کیا ... مزید

ملاکنڈ کے منتخب نمائندوں نے ضلع کو پسماندگی کی طرف دھکیل دیا

اتوار 6 نومبر 2016 15:10

ملاکنڈ کے منتخب نمائندوں نے ضلع کو پسماندگی کی طرف دھکیل دیا

عوامی نیشنل پارٹی ضلع ملاکنڈ کے صدر شفیع الله نے کہا ہے کہ ملاکنڈ کے منتخب نمائندوں نے ضلع کو پسماندگی کی طرف دھکیل دیا آئندہ الیکشن میں شکست دیکر اپنے بزرگوں کی طرح ملاکنڈ بالخصوص پی کے 98کو ترقی ... مزید

درگئی‘تحصیل درگئی میں سٹیل ملز کے زہریلے دھویںکے اخراج کے خلاف ویلج ..

اتوار 6 نومبر 2016 15:10

درگئی‘تحصیل درگئی میں سٹیل ملز کے زہریلے دھویںکے اخراج کے خلاف ویلج کونسل ناظمین و نائب ناظمین کا ایکا

تحصیل درگئی میں سٹیل ملز کے زہریلے دھویںکے اخراج کے خلاف ویلج کونسل ناظمین و نائب ناظمین کا ایکا۔ ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ اور اسسٹنٹ کمشنر درگئی سے ماحولیات کے قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کے مرتکب سٹیل ... مزید

30مئی کو عوام پیپلز پارٹی کو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے ، تبدیلی ..

منگل 5 مئی 2015 17:21

30مئی کو عوام پیپلز پارٹی کو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے ، تبدیلی کے نام نہاد جھوٹے دعوے کرنے والوں کی حقیقت عوام کے سامنے آگئی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور چیرمین ڈیڈک مالاکنڈ سید محمد علی اہ باچہ نے شلہ بانڈہ کے حجرہ حاجی لیاقت خان میں ایک بڑے بلدیاتی انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30مئی کو عوام ... مزید

درگئی،پی کے 98 کی تمام یونین کونسلوں میں تحریک انصاف نے نامزد امیدواروں ..

منگل 21 اپریل 2015 21:00

درگئی،پی کے 98 کی تمام یونین کونسلوں میں تحریک انصاف نے نامزد امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

پی کے 98 کی تمام یونین کونسلوں میں تحریک انصاف نے نامزد امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے امیدواروں کی نامزدگی یونین کونسل کے صدور ، عہدیداروں اور کارکنان کی مشاورت سے کی گئی ہے۔ آزاد ... مزید

درگئی، میاں اورنگزیب باچہ یونین کونسل سخاکوٹ جدید پیتاو وارڈ سے جنرل ..

منگل 21 اپریل 2015 21:00

درگئی، میاں اورنگزیب باچہ یونین کونسل سخاکوٹ جدید پیتاو وارڈ سے جنرل کونسلر کے لئے امیدوار نامزد

میاں اورنگزیب باچہ یونین کونسل سخاکوٹ جدید پیتاو وارڈ سے جنرل کونسلر کے لئے امیدوار نامزدتفصیلات کے مطابق یونین کونسل سخاکوٹ خارکے ڈھیرئی وارڈ سے میاں اورنگزیب باچہ کو جنرل کونسل کے متفقہ طور ... مزید

پیپلز پارٹی عوام کی اجتماعی زندگی میں بہتر تبدیلی کی خواہاں ہے،سید ..

پیر 13 اپریل 2015 20:40

پیپلز پارٹی عوام کی اجتماعی زندگی میں بہتر تبدیلی کی خواہاں ہے،سید محمد علی شاہ باچہ

صوبائی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور چیرمین ڈیڈک مالاکنڈ سید محمد علی شاہ باچہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کی اجتماعی زندگی میں بہتر تبدیلی کی خواہاں ہے۔ یونین کونسل ٹوٹے ... مزید

تحریک انصاف مالاکنڈ ڈویژن کے صدر حاجی نیک محمد کو سینٹ ٹکٹ جاری نہ کرکے ..

منگل 17 فروری 2015 21:17

تحریک انصاف مالاکنڈ ڈویژن کے صدر حاجی نیک محمد کو سینٹ ٹکٹ جاری نہ کرکے مالاکنڈکے کارکنان کے ساتھ ناانصافی کی گی ،عمران خان فیصلے پر نظر ثانی کریں،

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ کے ضلعی صدر محمد زید خان رئیسانی ، ضلعی انفارمینش سکرٹری صدام حسین اور حارث خان نے تحریک انصاف مالاکنڈ ڈویژن کے صدر اور پارٹی کے بانی رہنماء حاجی نیک محمد کو سینٹ ٹکٹ ... مزید

مالاکنڈ کے علاقہ مینہ سے تعلق رکھنے والے پشاور سکول دہشت گردی واقعے ..

بدھ 17 دسمبر 2014 13:33

مالاکنڈ کے علاقہ مینہ سے تعلق رکھنے والے پشاور سکول دہشت گردی واقعے شہید دو بھائی آبائی قبرستان میں سپرد خاک

مالاکنڈ کے علاقہ مینہ سے تعلق رکھنے والے پشاور سکول دہشت گردی واقعے شہید دو بھائی آبائی قبرستان میں سپرد خاک۔ آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردو ں کے حملے کے خلاف درگئی بازار میں اسلامی جمعیت طلبہ ... مزید

Load More