National News of Dunga Bunga in Urdu
Dunga Bunga City's National Urdu News ڈونگہ بونگہ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Dunga Bunga on UrduPoint local section. Full coverage on Dunga Bunga city National news. Including photos & videos.
ڈونگہ بونگہ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں
بدھ 19 فروری 2025 20:42
دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن (کل )منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن کل 20فروری کو منایا جائے گا۔ ورلڈ سوشل جسٹس ڈے کو ہر سال اس مقصد کیساتھ منایا جاتا ہے کہ دنیا بھر کی تمام ریاستیں و حکومتیں اپنے شہریوں کیلئے مساوی ... مزید
منگل 28 جنوری 2025 21:55
مریم نواز کے پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت بہاولنگر میں 49اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت بہاولنگر میں 49اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ،ممبر قومی اسمبلی ... مزید
پیر 20 جنوری 2025 14:42
ناجائز قابضین کے زیر استعمال اسٹیٹ لینڈ کو ہرصورت واگزار کروایا جائے گا،تحصیلدار بہاولنگر
ناجائز قابضین کے زیر استعمال اسٹیٹ لینڈ کو ہرصورت واگزار کروایا جائے گا،تجاوزات کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ریونیو معاملات کو بھی 24/7 نمٹایا جارہا ہے۔رشوت ستانی کے خاتمے کیلئے حکومت پنجاب کی جانب سے ٹھوس ... مزید
پیر 12 اگست 2024 16:58
پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آی، حافظ امیر حمزہ رافع
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے پریس کلب بہاولنگر میں نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ امیر حمزہ رافع نے کہا کہ پاکستان دو قومی ... مزید
ہفتہ 6 جولائی 2024 13:34
محرم الحرام ،37علما ئے کرام و ذاکرین کی ضلع بندی ،14علما ئے کرام و ذاکرین کی زبان بندی کے احکامات
ضلعی پولیس بہاولنگر نے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی کا جامع پلان جاری کر دیا گیا،ضلع بھر میں 38جلوس اور 377مجالس منعقد ہوں گی،37علما ئے کرام و ذاکرین کی ضلع بندی اور 14علما ئے کرام و ذاکرین کی زبان ... مزید
بدھ 26 جون 2024 16:45
رائس ملز ایسوسی ایشن بہاولنگر کی جانب سے فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی
رائس ملز ایسوسی ایشن بہاولنگر کی جانب سے مہنگائی،ایف بی آر اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف احتجاج،ٹیکس لگانے کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو یکم جولائی سے فیکٹریاں بند کر دیں گے۔تفصیلات ... مزید
ہفتہ 18 مئی 2024 15:55
ڈونگہ بونگہ،سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ شیڈول میں کوئی تبدیلی نہ ہوسکی
موسم گرما میں بھی سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ شیڈول میں کوئی تبدیلی نہ ہوسکی،صبح کے اوقات میں گیس کی بندش کے باعث بچے بھوکے پیٹ اسکولز جانے پر مجبور ہیں ، والدین نے محکمہ سوئی گیس سے گیس کی فراہمی کے اوقات ... مزید
اتوار 31 دسمبر 2023 11:30
ڈونگہ بونگہ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 05 جنوری 2024 تک توسیع کر دی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 05 جنوری 2024 تک توسیع کر دی۔ریجنل کیمپس بہاولنگر کے ریجنل ڈائریکٹر قیصر عباس کاظمی نے بتایا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر ... مزید
منگل 12 دسمبر 2023 17:20
کرپشن دیمک کی طرح ملک کو چاٹ رہی ہے‘ڈاکٹر مولانا جلیل احمد اخون
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بہاولنگر میں طلبا وطالبات کی نشست سے معروف روحانی شخصیت ڈاکٹر مولانا جلیل احمد اخون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک مختلف چیلنجز سے گزر رہا ہے،طلبا وطالبات کی ذمہ ... مزید
جمعہ 8 دسمبر 2023 17:20
عوام کی جان ومال کا تحفظ بہاولنگر پولیس کی اولین ترجیح ہے‘ ڈی پی او نصیب اللہ خان
ضلعی پولیس کی ماہ نومبر کی کارگزاری،کل 1186مقدمات درج،651ملزمان گرفتار، 293مجرمان اشتہاری،196عدالتی مفروران گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات،اسلحہ ناجائز اورکل2کروڑ16 لاکھ 69ہزارسے زائد مالیت کا مال مسروقہ ... مزید
پیر 27 نومبر 2023 12:45
ڈونگہ بونگہ،ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ضلعی ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کردیا
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ضلعی ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کردیا۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ،ڈی ایچ او،محکمہ صحت کے دیگر افسران اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار ... مزید
ہفتہ 25 نومبر 2023 18:24
اسلامی جمعیت طلبہ فلسطین کی حمایت میں 14 دسمبر کو ملین مارچ کریگی‘حذیفہ چوہدری
اسلامی جمعیت طلبہ فلسطین کی حمایت میں 14 دسمبر کو ملین مارچ کرے گی،فلسطینی بھائیوں سے ہمارا رشتہ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر ہے، اسلامی ممالک نے فلسطین جنگ سے متعلق اپنی پالیسی سے مایوس کیا۔ان خیالات کا ... مزید
پیر 10 جولائی 2023 15:40
رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)شیخ محمد یسٰین کی گورنر پنجاب سے ملاقات
رہنما پاکستان مسلم لیگ شیخ محمد یسٰین نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورت حال اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ان کی یہ ملاقات گورنر پنجاب ... مزید
اتوار 19 مارچ 2023 12:50
ہماری جدوجہد آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہے،میاں شوکت علی لالیکا
ہماری جدوجہد آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے ہے۔زندگی کو لاحق خطرات کے باوجود عدالت اور قانون کا احترام عملی طور پر دکھانے کے لئے چیئرمین عمران خان اسلام آباد عدالت پیشی پر گئے۔ تمام تر فسطائیت ... مزید
منگل 14 مارچ 2023 16:53
اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن ( کل )منایا جائے گا
اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن کل 15مارچ بروز بدھ کو منایا جائے گا۔اسلامو فوبیا مسلمانوں سے خوف، تعصب اور نفرت ہے جو آن لائن اور آف لائن دونوں دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو دھمکیاں، ایذا ... مزید
ہفتہ 11 مارچ 2023 12:05
اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن 15 مارچ بروز بدھ کو منایا جائے گا
اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن 15 مارچ بروز بدھ کو منایا جائے گا۔اسلامو فوبیا مسلمانوں سے خوف، تعصب اور نفرت ہے جو آن لائن اور آف لائن دونوں دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو دھمکیاں، ایذا ... مزید
منگل 28 فروری 2023 11:45
جامع العلوم بہاولنگر کی 81 ویں تقریب بخاری شریف،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افرادکی شرکت
جامع العلوم بہاولنگر کی 81 ویں تقریب بخاری شریف۔سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روحانی شخصیت شیخ الحدیث مولانا جلیل احمد اخون نے کہا کہ مدارس نے ہمیشہ ... مزید
اتوار 19 فروری 2023 12:05
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی والمیک برادری کی جانب سے شیو راتری کا تہوار مکمل مذہبی آزادی کے ساتھ منایا گیا
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی والمیک برادری کی جانب سے شیو راتری کا تہوار مکمل مذہبی آزادی کے ساتھ منایا گیا۔اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کیے گئے۔پاکستان بھر کے مختلف قدیمی مندروں ... مزید
جمعہ 17 فروری 2023 14:52
ملک بھر میں شب معراج (کل )عقیدت واحترام سے منائی جائے گی
ملک بھر میں شب معراج کل بروز ہفتہ عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔معراج کی اس مبارک شب اللہ رب العزت نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمدﷺ کو عرش پر بلا کر اپنا دیدار کراویا۔رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں ... مزید
جمعہ 17 فروری 2023 11:40
ملک بھر میں شب معراج( آج) بروز ہفتہ عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
ملک بھر میں شب معراج بروز ہفتہ عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔معراج کی اس مبارک شب اللہ رب العزت نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمد کو عرش پر بلا کر اپنا دیدار کراویا۔رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ... مزید